ذکر دعاء اور درود

ناپاکی کی حالت میں دم درود پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
69992
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

ناپاکی کی حالت میں دم درود پڑھنے کا حکم

ناپاکی کی حالت میں بچہ پر دم کرنا کیسا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ حیض و نفاس اور جنابت کی ناپاکی کی حالت میں
, احادیثِ مبارکہ میں منقول دعائیں پڑھ کر بچہ پر دم کرنا تو بلاشبہ جائز ہے ، البتہ قرآنی آیات پڑھ کر دم کرنے سے متعلق حکم یہ ہے کہ وہ آیاتِ قرآنیہ کہ جن میں دعا مانگی گئی ہے ، ان آیات کو بغرضِ دعا اور وظیفہ پڑھ کر دم کرنے کی گنجائش ہے , ان کے علاوہ نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار : (و) يحرم به (تلاوة القرآن) و لو دون آية على المختار (بقصده) فلو قصد الدعاء أو الثناء أو افتتاح أمر أو التعليم و لقن كلمة كلمة حل في الأصح، (1/ 172)-
و فی حاشية ابن عابدين :(قوله : فلو قصد الدعاء) قال في العيون لأبي الليث : قرأ الفاتحة على وجه الدعاء أو شيئا من الآيات التي فيها معنى الدعاء و لم يرد القراءة لا بأس به . و في الغاية : أنه المختار و اختاره الحلواني ، لكن قال الهندواني : لا أفتي به و إن روي عن الإمام و استظهره في البحر تبعا للحلية في نحو الفاتحة ؛ لأنه لم يزل قرآنا لفظا و معنى معجزا متحدى به ، بخلاف نحو - الحمد لله - و نازعه في النهر بأن كونه قرآنا في الأصل لا يمنع من إخراجه عن القرآنية بالقصد ، نعم ظاهر التقييد بالآيات التي فيها معنى الدعاء يفهم أن ما ليس كذلك كسورة أبي لهب لا يؤثر فيها قصد غير القرآنية ، لكن لم أر التصريح به في كلامهم . اهـ . مطلب يطلق الدعاء على ما يشمل الثناء أقول : و قد صرحوا بأن مفاهيم الكتب حجة ، و الظاهر أن المراد بالدعاء ما يشمل الثناء ؛ لأن الفاتحة نصفها ثناء و نصفها الآخر دعاء ، فقول الشارح أو الثناء من عطف الخاص على العام . (1/ 172)-


واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالوہاب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69992کی تصدیق کریں
0     1410
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • پریشانی اور بدخوابی کا علاج

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات