روزے کی حالت میں ہونٹ خشک ہونے کی وجہ سے ان پر بار بار زبان پھیرنے سے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ روزہ ٹوٹ جاتا ہے، کیونکہ ہونٹوں پر لگا لعاب زبان پھیرنے سے اندر چلا جاتا ہے کیا یہ بات درست ہے؟
واضح ہو کہ روزے کی حالت میں ہونٹ خشک ہونے کی وجہ سے ان پر زبان پھیرنا اور پھر زبان پھیرنے سے جو لعاب ہونٹ پر جمع ہوجائے اس کو نگل لینے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا ، البتہ بلاوجہ ہونٹ پر تھوک جمع کرنا پھر اس کو نگلنا اس سے روزہ مکروہ ہوجاتا ہے ، لہٰذا اس سے اجتناب کرنا چاہیئے ۔
کما فی الھندیۃ : رطبت شفتيه ببزاقه عند الكلام أو غيره فابتلعه لا يفسد للضرورة كذا في الزاهدي.اھ ( کتاب الصوم ، الباب الرابع فیما یفسد و ما لا یفسد ، ج، ۱ ص، ۲۰۳ ط، ماجدیہ )۔
و فیھا ایضاً : و يكره للصائم أن يجمع ريقه في فمه ثم يبتلعه كذا في الظهيرية.اھ ( کتاب الصوم ، ج، ۱ ص، ۱۹۹ ط، ماجدیہ )۔
روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا- اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0عادۃً بلا ارادہ عضوِ خاص کو ہلانے سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0