مسائل قربانی

قربانی کی گائے میں دو حصے بچے کے عقیقے کی نیت سے مختص کرنا درست ہے؟

فتوی نمبر :
73745
| تاریخ :
2024-06-07
عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

قربانی کی گائے میں دو حصے بچے کے عقیقے کی نیت سے مختص کرنا درست ہے؟

کیا قربانی کی گائے میں لڑکے کے عقیقہ کے دو حصے کرنا جائز ہے؟ اور اگر کر سکتے ہیں تو اس کا صحیح طریقہ بھی بتادیں۔شکریہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قربانی کی مشترکہ گائے میں نو مولود بچے کے عقیقہ کی نیت سے دو حصے مخصوص کر لینا بلا شبہ جائز ہے ، اور جانور ذبح کرنے سے قبل اس کی نیت کر لینے سے ہی اس جانور میں دو حصے عقیقہ کے لیے مختص ہو جائیں گے، اور قربانی کے ساتھ ساتھ بچے کا عقیقہ بھی ادا ہو جائے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: (و ان کان شریک الستۃ نصرانیاً أو مریدا اللحم لم یجز عن واحد) الخ
و فی الشامیۃ تحت:(قولہ وان کان شریک الستۃ نصرانیاً الخ) و کذا إذا کان عبدا أو مدبرا یرید الأضحیۃ لأن نیتۃ باطلۃ (إلی قولہ) و شمل ما لو کانت القربۃ واجبۃ علی الکل أو البعض إتفقت جھاتھا أو لا: کأضحیۃ و إحصار و جزاء صید و حلق و متعۃ و قِران خلافا لزفر، لان المقصود من الکل قربۃ، و کذا لو أراد بعضھم العقیقۃ عن ولد قد ولد لہ من قبل لأن ذلک جھۃ التقرب بالشکر علی نعمۃ الولد الخ(کتاب الأضحیۃ، ج 6، ص 326، ط: ایچ ایم سعید)۔
و فی الفتاوی الھندیۃ: و لو أرادوا القربۃ الأضحیۃ أو غیرھا من القرب أجزأھم سواء کانت القربۃ واجبۃ أو تطوعاً أو وجب علی البعض دون البعض و سواء إتفقت جھات القربۃ أو اختلفت بأن اراد بعضھم الأضحیۃ و بعضھم جزاء الصید و بعضھم ھدی الإحصار و بعضھم کفارۃ عن شئ أصابہ فی إحرامہ و بعضھم ھدی التطوع و بعضھم دم المتعۃ أو القران و ھذا قول أصحابنا الثلاثۃ رحمھم اللہ تعالی: و کذ ان أراد بعضھم العقیقۃ عن ولد ولد لہ من قبل الخ (الباب الثامن فیما یتعلق بالشرکۃ فی الضحایا، ج 5، ص 304، ط: ماجدیۃ)۔
و فی التاتار خانیۃ: و لو نوی بعض الشرکاء الأضحیۃ و بعضھم ھدی المتعۃ، و بعضھم ھدی القران، و بعضھم جزاء الصید، و بعضھم دم العقیقۃ جاز عن الکل فی ظاھر الروایۃ، عن محمد فی النوادر کذلک الخ(الفصل الثامن فیما یتعلق بالشرکۃ فی الضحایا، ج 17، ص 452، ط: رشیدیۃ)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالصمد فرید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 73745کی تصدیق کریں
0     39
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے بکرے کو تین حصوں پر تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 1
  • تیرہ ذی الحجہ کو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تول کر خریدنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • کیا ایک تولہ سونے پر زکوۃ ہے؟ قربانی کے دن گوشت دیر سے آنے پر کیا کرے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • جانور کی گردن پر سوجن ہو تو اس جانور کی قربانی کا کیا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • مالک متعین کئے بغیر قربانی کا جانور بغیر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • گھرکی سربراہ کی قربانی صاحب نصاب اولاد کی طرف سے کافی ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • جس بکرے کے دو میں سے ایک دانت ٹؤٹا ہو تو اسکی قربانی ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • شیعہ کو قربانی میں شریک کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • حجاج کرام کے لئے عید الاضحٰی کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور بیمار ہونےکے بعد دوسرا خریدنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 4
  • بڑے جانورمیں زندہ اور فوت شدہ لوگوں کی طرف سے قربانی کاحصہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • قربانی اپنے گھر میں کرنے میں زیادہ ثواب ہے یا کسی مدرسے میں

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • کھسرا (خنثی) جانورکی قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تبدیل کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • تکافل پالیسی میں جمع کردہ رقم پر وجوب قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور گم ہونے پر دوسرا خرید لیا تو کیا دونوں کی قربانی لازم ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • ڈیم کی تعمیر میں قربانی کی کھال دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • غیر صاحب نصاب والد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • گھر کے سربراہ پر قربانی کے وجوب کا مسئلہ

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • بیرون ممالک میں مقیم افراد کا پاکستان میں قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • قربانی کے حصوں میں چار لوگ یا جفت عدد میں بھی حصہ دار ہوسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • چندافراد کا ملکرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
Related Topics متعلقه موضوعات