مسائل قربانی

خنثی جانور کی قربانی کا حکم

فتوی نمبر :
78074
| تاریخ :
2024-09-15
عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

خنثی جانور کی قربانی کا حکم

کیا خنثی جانور کی قربانی جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

خنثی جانور (کہ جس میں نر اور مادہ دونوں کی علامات موجو د ہوں) کی قربانی جائز نہیں ۔ اس لئے اس کے بجائے کسی دوسرے جانور کی قربانی کا اہتمام چاہئے –

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تبيين الحقائق شرح كنز الدقائق: (فرع) و لا يضحی بالخنثى لأنه لا يمكن إنضاج لحمها هكذا كان يحكی والدی عن الشيخ ظهير الدين المرغيناني و من المشايخ من يذكر في هذا الفصل أصلا و يقول كل عيب يزيل المنفعة على الكمال أو الجمال على الكمال يمنع و ما لا يكون بهذه الصفة لا يمنع، (کتاب الآضحیۃ، ج: 6، ص: 483، ط: دار الکتب العلمیۃ)-
و فی الفتاوى الهندية: لا تجوز التضحية بالشاة الخنثى؛ لأن لحمها لا ينضج،(باب الخامس، ج:5، ص: 299، ط: ماجدیہ)
و فی رد المحتار تحت قولہ: (و لا بالخنثی لأن لحمها لا ينضج) من باب سمع: و بھذا التعلیل اندفع ما ٰأورد ابن وھبان من أنھا لا تخلو إما أن تکون ذکرا أو أنثی،و علی کل تجوز، (کتاب الأضحیۃ، ج: 6، ص: 325 ، ط: سعید)- و اللہ أعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
قمچی بیک ساقی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 78074کی تصدیق کریں
0     28
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے بکرے کو تین حصوں پر تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 1
  • تیرہ ذی الحجہ کو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تول کر خریدنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • کیا ایک تولہ سونے پر زکوۃ ہے؟ قربانی کے دن گوشت دیر سے آنے پر کیا کرے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • جانور کی گردن پر سوجن ہو تو اس جانور کی قربانی کا کیا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • مالک متعین کئے بغیر قربانی کا جانور بغیر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • گھرکی سربراہ کی قربانی صاحب نصاب اولاد کی طرف سے کافی ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • جس بکرے کے دو میں سے ایک دانت ٹؤٹا ہو تو اسکی قربانی ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • شیعہ کو قربانی میں شریک کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • حجاج کرام کے لئے عید الاضحٰی کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور بیمار ہونےکے بعد دوسرا خریدنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 4
  • بڑے جانورمیں زندہ اور فوت شدہ لوگوں کی طرف سے قربانی کاحصہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • قربانی اپنے گھر میں کرنے میں زیادہ ثواب ہے یا کسی مدرسے میں

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • کھسرا (خنثی) جانورکی قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تبدیل کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • تکافل پالیسی میں جمع کردہ رقم پر وجوب قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور گم ہونے پر دوسرا خرید لیا تو کیا دونوں کی قربانی لازم ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • ڈیم کی تعمیر میں قربانی کی کھال دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • غیر صاحب نصاب والد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • گھر کے سربراہ پر قربانی کے وجوب کا مسئلہ

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • بیرون ممالک میں مقیم افراد کا پاکستان میں قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • قربانی کے حصوں میں چار لوگ یا جفت عدد میں بھی حصہ دار ہوسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • چندافراد کا ملکرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
Related Topics متعلقه موضوعات