اگر کسی نے روضۂ رسول صلی اللہ علیہ و سلم پر سلام پیش کرنے کی درخواست نہ کی ہو اور آپ خود ان کی طرف سے سلام پیش کریں ، تو کیا یہ جائز ہے؟
جی ہاں ! جس شخص نے روضۂ رسول صلی اللہ علیہ و سلم پر سلام پیش کرنے کی درخواست نہ کی ہو ، اس کی طرف سے بھی ان جیسے الفاظ کے ذریعہ کہ " یا رسول اللہ فلاں شخص کی طرف سے آپ پر سلام ہو " سلام پیش کیا جا سکتا ہے۔
کما فی الھندیۃ: و یبلغہ سلام من أوصاہ فیقول السلام علیک یا رسول اللہ من فلان بن فلان یستشفع بک إلی ربک فاشفع لہ و لجمیع المسلمین إلخ۔ ( خاتمۃ فی زیارۃ قبر النبی صلی اللہ علیہ و سلم، ج 1، ص 365۔366، ط: ماجدیۃ )۔
و فی کتاب الفقہ علی مذاھب الأربعۃ: و یبلغہ سلام من أوصاہ فیقول: السلام علیک یا رسول اللہ من فلان بن فلان یستشفع بک إلی ربک فاشفع لہ و لجمیع المسلمین إلخ۔ ( کتاب الحج، زیارۃ قبر النبی صلی اللہ علیہ و سلم، ج 1، ص 713، ط:دار الکتب العلمیۃ )۔
و فی فقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید: ثم یبلغہ سلام من أوصاہ فیقول: السلام علیک یا رسول اللہ من فلان بن فلان یستشفع بک إلی ربک فاشفع لہ و لجمیع المسلمین إلخ۔ ( کتاب الحج، الزیارۃ مشروعیتھا و آدابہ، ج 1،ص 523، ط:دار القلم )۔