ذکر دعاء اور درود

سعد بن عبادہ کی دعاء کا ترجمہ اور نماز میں یہ دعاء پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

فتوی نمبر :
79234
| تاریخ :
2024-11-09
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

سعد بن عبادہ کی دعاء کا ترجمہ اور نماز میں یہ دعاء پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

السلام علیکم ! کان سعد بن عبادہ الأنصاری زعیم الخزرج و سیّد قومہ و کان من دعائہ أن یقول:”اللهم ‌هب ‌لی ‌حمدًا ‌و هب ‌لی ‌مجدًا لا مجد إل٘ا بفِعال، و لا فِعال إلا بمال، اللهم لا يصلحنی القليل و لا أصلح عليه“ اس دعا کا مطلب بتا دیں اور کیا نماز میں اس کو پڑھ سکتے ہیں ؟ جزاک اللہ خیراً

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں ذکر کردہ دعا سعد بن عبادہؓ کی سند سے مصنّف ابن ابی شیبہ میں نقل کی گئی ہے، جس کے معنی و مفہوم یہ ہے کہ ” اے اللہ مجھے حمد کی توفیق عطا فرما، اور مجھے بزرگی نصیب فرما، اور بزرگی حاصل نہیں ہوتی مگر عمل سے اور عمل میں یکسوئی نہیں ہوتی مگر مال سے ، یا اللہ کم مال پر میرا گزر بسرنہیں اور نہ ہی اس پر مجھے قناعت کی قدرت ہے“
محدثین نے اگر چہ اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے، مگر جس معنی و مفہوم پر یہ دعا مشتمل ہے ، اس اعتبار سے یہ دعا فرض و نفل نمازوں میں پڑھی جا سکتی ہے، البتہ درود شریف کے بعد ،” ربی إجعلنی مقیم الصلاۃ الخ “ والی دعا پڑھنا مستحب ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی مصنّف إبن أبی شیبۃ: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن أبيه أن سعد بن عبادة كان يدعو: ‌اللهم ‌هب ‌لی ‌حمدًا ‌و هب ‌لی ‌مجدًا لا مجد إلا بفعال، و لا فعال إلا بمال، اللهم لا يصلحنی القليل و لا أصلح عليه، ( كتاب الأدب، فصل ما ذكر فی الشح، ج13 ، ص 554، رقم: 27151، ط: دار الیسر )-
أخرجہ الإمام ابن أبی شیبۃ فی "مصنّفہ" ( کتاب الأدب، باب: ماذکر فی الشح، ج 5، ص 333، برقم 26619 )، و الإمام الحاکم فی"مستدرکہ"مع زیادۃ الأخیر "و کان لہ مناد ینادی علی أطمہ: من کان یرید الشحم و اللحم فلیأت سعداً" ( ‌‌كتاب معرفة الصحابة، باب: ذکر مناقب سعد بن عبادۃ الخزرجی النقیب رضی اللہ عنہ، ج 6، ص 200، برقم 5184 )، و الإمام البیھقی فی "شعب الإیمان"مع زیادۃ مذکورۃ ، من طریق أبی أسامۃ حماد بن أسامۃ بن زید القرشی، عن ھشام بن عروۃ القرشی، عن أبیہ عروۃ، عن سعد بن عبادۃ الأنصاری رضی اللہ عنہ، ( باب: التوکل باللہ عزّ و جلّ و التسلیم لأمرہ، ج 2، ص 94، برقم 1200 )-
حکمہ: ضعیف لإنقطاعہ، عروۃ بن الزبیر لم یدرک سعداً لأنّہ توفیّ سنۃ 15ھ، و ولادۃ عروۃ سنۃ 23ھ أو 24ھ أو 26ھ علی اختلاف الأقوال، وفی المراسیل لابن أبی حاتم "عروۃ مرسل عن سعد" ( ص 149 )-
و فی الھندیۃ: فإذا فرغ من الصلاة على النبیّ صلى الله عليه و سلم يستغفر لنفسه و لأبويه و للمؤمنين و المؤمنات، كذا في الخلاصة و يدعو لنفسه و لغيره من المؤمنين و لا يخص نفسه بالدعاء و هو سنة، ( كتاب الصلاة، الباب الرابع في صفة الصلاة، الفصل الثالث في سنن الصلاة و آدابها، ج 1، ص 72، ط: دار الفکر بیروت )-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبداللہ اسد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 79234کی تصدیق کریں
0     36
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 2
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • پریشانی اور بدخوابی کا علاج

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات