مروجہ بینکاری

سودی بینکوں میں بینک اکاؤنٹ کھولنے-شیزان کمپنی کی مصنوعات استعمال کرنے کاحکم

فتوی نمبر :
80457
| تاریخ :
0000-00-00
جدید فقہی مسائل / بینکاری / مروجہ بینکاری

سودی بینکوں میں بینک اکاؤنٹ کھولنے-شیزان کمپنی کی مصنوعات استعمال کرنے کاحکم

بینک اکاؤنٹ بلا سود سے کھولنا یعنی جو اضافی رقم ملےگا، ان کو بلاثواب کے نیت سے کسی غریب کو دے دینا، اور سرکاری ملازم اس نیت سے پیسے رکھتا ہے کہ کہیں ادارے کی طرف سے Recovry پنشن کے وقت ادا کرنا پڑے ،تو اب سے تھوڑا پیسہ جمع کرو بعد میں بوجھ نہ ہو۔ کیا درج بالا مجبوریوں کے تحت بینک اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں یا نہیں؟
۲: کیا شیزان ، پیپسی، کوک کے مشروبات اور کیو موبائل کا استعمال کرنا جائز ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں مذکور اغراض سے بھی سودی بینکوں کے سیونگ اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرنا جائز نہیں۔
۲: شیزان قادیانیوں کی مصنوعات میں سے ہے ،اور قادیانی بالاتفاق خبیث الاعتقاد زندیق اور کافر ہیں، ان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا محبتِ رسولﷺ کا تقاضا ہے،لہٰذا شیزان کی مشروبات سے احتیاط کرنا بہتر ہے، جبکہ دیگر مشروبات اور ’’کیو‘‘ موبائل استعمال کرنے کی گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي مشكاة المصابيح: عن جابر رضي الله عنه قال : لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم آكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه وقال: "هم سواء" . رواه مسلم (2/ 134)۔
وفي صحيح مسلم: عن أنس بن مالك قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه من ولده ووالده والناس أجمعين اھ(1/ 67)۔ واللہ أعلم بالصواب!
وفي شرح النووي على مسلم: قوله : لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم آكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه وقال : هم سواء )، هذا تصريح بتحريم كتابة المبايعة بين المترابين والشهادة عليهما. وفيه : تحريم الإعانة على الباطل. (5/ 468)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ہدایت اللہ ذیشان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 80457کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اے ٹی ایم کیلئے دکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اسکین   مروجہ بینکاری 0
  • سودی بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • ایم سی بی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ریٹائرڈ بینکر کے گھر رشتہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک اپلیکشن کے استعمال پر کیش بیک کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • حکومتی سبسڈی اسکیم کے تحت یو بی ایل بینک سے گاڑی خریدنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • Engaging in conventional banks documents

    یونیکوڈ   انگلش   مروجہ بینکاری 0
  • سود کی رقم سے کنورزن (Conversion )فیس اداء کرنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • کمرشل بینک کی ڈیوڈنڈ(منافع کی ایک صورت) کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ایم سی بی بینک کے میچول فنڈ میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • سودی بینک میں ’’سیونگ اکاؤنٹ‘‘ کُھلوانا- کریڈٹ کارڈ کے استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • میزان بینک سے گھر بنوانے اور سولر پینل لگوانےکا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • غیر مسلم ممالک میں مورگیج پر گھر خریدنے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک میں منافع کے لئے رقم رکھوانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • نیشنل بینک کے "اعتماد ماہانہ بچت اکاؤنٹ" کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • سیونگ اکاؤنٹ میں ملنے والی سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • اسٹیٹ بینک میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   مروجہ بینکاری 0
  • عام بینکوں کی لیزنگ کے بارے میں شرعی حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ”البرکہ، المیزان ، الفلاح “کے ذریعہ کار لیزنگ کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک سے لیز پر گاڑی خریدنے میں کیا شرائط ہیں؟

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • کاروبار کی غرض سے بینک سے قرض لینا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • دوست کے پیسے کوسود کے عوض معاف کروانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
Related Topics متعلقه موضوعات