میں اُس حدیث کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں، جس میں ایک دُعا مذکور ہے، جو” أللّٰهُمَّ “ کے الفاظ سے شروع ہوتی ہے اور اس دعا میں اللہ تعالیٰ کے اسماء”یَا مَالِکُ، یَامُقْتَدِرُ“ بھی ہیں۔
اس دعا کی تلاش کے سلسلے میں دوسرے علماء سے رابطہ کر لیں، اُمید ہے کہ آپ کا مقصد حاصل ہو جائے گا، ہمیں باوجودتلاش کے ایسی دعا نہیں مل سکی۔