مسائل قربانی

مرحوم والدین کی طرف سے قربانی کرنے کے بجائے کسی مدرسے میں رقم دی جاسکتی ہے؟

فتوی نمبر :
82692
| تاریخ :
2025-05-12
عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

مرحوم والدین کی طرف سے قربانی کرنے کے بجائے کسی مدرسے میں رقم دی جاسکتی ہے؟

مرحوم والدین کی طرف سے جو قربانی ان کے اولاد کی جانب سے کی جاتی ہے، کیا وہ اللہ کے ہاں قبول ہوتی ہے؟ یا اس رقم کو کسی دارالعلوم یا کسی اسلامی مقصد میں دینا زیادہ بہتر ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ مرحوم والدین کو ثواب پہنچانے کے لیے ان کی طرف سے قربانی کرنا جائز ہے،تاہم ایساکرنالازم وضروری نہیں ،اس لیے اگرسائل کے سامنے کوئی اوراہم نیک مقصدموجودہواورسائل والدین کے ایصال ثواب کے لیے قربانی کی بجائے اس مصرف میں رقم خرچ کرناچاہے توشرعااس کی بھی گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی سنن الترمذي : عن ‌علي «‌أنه ‌كان ‌يضحي ‌بكبشين ‌أحدهما عن النبي صلى الله عليه وسلم والآخر عن نفسه،» فقيل له فقال: أمرني به - يعني النبي صلى الله عليه وسلم فلا أدعه أبدا.(3/ 161)
وفی بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع : (‌وجه) ‌الاستحسان ‌أن ‌الموت ‌لا ‌يمنع ‌التقرب ‌عن ‌الميت بدليل أنه يجوز أن يتصدق عنه ويحج عنه، وقد صح أن رسول الله صلى الله عليه وسلم ضحى بكبشين أحدهما عن نفسه والآخر عمن لا يذبح من أمته - وإن كان منهم من قد مات قبل أن يذبح - فدل أن الميت يجوز أن يتقرب عنه فإذا ذبح عنه صار نصيبه للقربة فلا يمنع جواز ذبح الباقين.»(5/ 72)
«حاشية ابن عابدين = رد المحتار ط الحلبي : من ‌ضحى ‌عن ‌الميت ‌يصنع ‌كما ‌يصنع ‌في ‌أضحية ‌نفسه ‌من ‌التصدق والأكل والأجر للميت والملك للذابح. (6/ 326)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سعد جاوید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 82692کی تصدیق کریں
0     19
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے بکرے کو تین حصوں پر تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 1
  • تیرہ ذی الحجہ کو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تول کر خریدنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • کیا ایک تولہ سونے پر زکوۃ ہے؟ قربانی کے دن گوشت دیر سے آنے پر کیا کرے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • جانور کی گردن پر سوجن ہو تو اس جانور کی قربانی کا کیا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • مالک متعین کئے بغیر قربانی کا جانور بغیر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • گھرکی سربراہ کی قربانی صاحب نصاب اولاد کی طرف سے کافی ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • جس بکرے کے دو میں سے ایک دانت ٹؤٹا ہو تو اسکی قربانی ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • شیعہ کو قربانی میں شریک کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • حجاج کرام کے لئے عید الاضحٰی کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور بیمار ہونےکے بعد دوسرا خریدنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 4
  • بڑے جانورمیں زندہ اور فوت شدہ لوگوں کی طرف سے قربانی کاحصہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • قربانی اپنے گھر میں کرنے میں زیادہ ثواب ہے یا کسی مدرسے میں

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • کھسرا (خنثی) جانورکی قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تبدیل کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • تکافل پالیسی میں جمع کردہ رقم پر وجوب قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور گم ہونے پر دوسرا خرید لیا تو کیا دونوں کی قربانی لازم ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • ڈیم کی تعمیر میں قربانی کی کھال دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • گھر کے سربراہ پر قربانی کے وجوب کا مسئلہ

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • غیر صاحب نصاب والد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • بیرون ممالک میں مقیم افراد کا پاکستان میں قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • قربانی کے حصوں میں چار لوگ یا جفت عدد میں بھی حصہ دار ہوسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • چندافراد کا ملکرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
Related Topics متعلقه موضوعات