مسائل قربانی

کیا قربانی کرنے والے کے لیے ذو الحجہ کے دس دن میں بیوی کے قریب جانا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
83172
| تاریخ :
2025-05-31
عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

کیا قربانی کرنے والے کے لیے ذو الحجہ کے دس دن میں بیوی کے قریب جانا جائز ہے؟

کیا قربانی کرنے والا ذوالحجہ کے دس دنوں میں بیوی کے پاس جاسکتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ قربانی کرنے والے کے لیے ذو الحجہ کا چاند نظر آنے سے لے کر قربانی ہونے تک بال، ناخن وغیرہ نہ کاٹنامستحب ہے،اگرچہ فقہاء کرام نے ان امورکےاستحباب کی حکمت تشبہ بالحاج (حج کرنے والے سے مشابہت) بیان فرمائی ہے، لیکن اس مشابہت سےہرگزیہ مرادنہیں کہ شرعی طور پر محرم پراحرام کی حالت میں جتنی پابندیاں لاگوہوتی ہیں قربانی کرنےوالابھی ان سب کاالتزام کرے بلکہ حدیث مبارکہ میں جس قدرمشابہت اختیارکرنے کاحکم دیاہے اسی پراکتفاء کرناکافی ہے ۔لہذا ان ایام میں شوہر کے لیے بیوی کے قریب جانا بلا شبہ جائز اور درست ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی سنن الترمذي :عن أم سلمة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «‌من ‌رأى ‌هلال ‌ذي ‌الحجة، وأراد أن يضحي، فلا يأخذن من شعره، ولا من أظفاره(4/ 102)
وفی مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح :قال التوربشتي: ‌ذهب ‌بعضهم ‌إلى ‌أن ‌النهي ‌عنهما ‌للتشبه ‌بحجاج بيت الله الحرام المحرمين، والأولى أن يقال: المضحي يرى نفسه مستوجبة للعقاب وهو القتل، ولم يؤذن فيه ففداها بالأضحية، وصار كل جزء منها فداء كل جزء منه، فلذلك نهي عن مس الشعر والبشر ; لئلا يفقد من ذلك قسط ما عند تنزل الرحمة، وفيضان النور الإلهي، ليتم له الفضائل، ويتنزه عن النقائص. قال ابن حجر: ومن زعم أن المعنى هنا التشبه بالحجاج غلطوه بأنه يلزم عليه طلب الإمساك عن نحو الطيب ولا قائل به اهـ.
وهو غلط فاحش من قائله ; لأن التشبه لا يلزم من جميع الوجوه، وقد وجه توجيها حسنا قي خصوص اجتناب قطع الشعر أو الظفر.(3/ 1081)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سعد جاوید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 83172کی تصدیق کریں
0     12
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے بکرے کو تین حصوں پر تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 1
  • تیرہ ذی الحجہ کو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تول کر خریدنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • کیا ایک تولہ سونے پر زکوۃ ہے؟ قربانی کے دن گوشت دیر سے آنے پر کیا کرے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • جانور کی گردن پر سوجن ہو تو اس جانور کی قربانی کا کیا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • مالک متعین کئے بغیر قربانی کا جانور بغیر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • گھرکی سربراہ کی قربانی صاحب نصاب اولاد کی طرف سے کافی ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • جس بکرے کے دو میں سے ایک دانت ٹؤٹا ہو تو اسکی قربانی ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • شیعہ کو قربانی میں شریک کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • حجاج کرام کے لئے عید الاضحٰی کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور بیمار ہونےکے بعد دوسرا خریدنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 4
  • بڑے جانورمیں زندہ اور فوت شدہ لوگوں کی طرف سے قربانی کاحصہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • قربانی اپنے گھر میں کرنے میں زیادہ ثواب ہے یا کسی مدرسے میں

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • کھسرا (خنثی) جانورکی قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تبدیل کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • تکافل پالیسی میں جمع کردہ رقم پر وجوب قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور گم ہونے پر دوسرا خرید لیا تو کیا دونوں کی قربانی لازم ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • ڈیم کی تعمیر میں قربانی کی کھال دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • گھر کے سربراہ پر قربانی کے وجوب کا مسئلہ

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • غیر صاحب نصاب والد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • بیرون ممالک میں مقیم افراد کا پاکستان میں قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • قربانی کے حصوں میں چار لوگ یا جفت عدد میں بھی حصہ دار ہوسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • چندافراد کا ملکرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
Related Topics متعلقه موضوعات