روزہ کی حالت میں ہونٹ خشک ہونے کی وجہ سے بار بار ان پر زبان پھیرنے سے روزہ ٹوٹے گا؟
واضح ہو کہ روزہ کی حالت میں ہونٹ خشک ہو نےکی وجہ سے ان پر زبان پھیرنےسے روزہ فاسد نہیں ہوتا، البتہ بلا وجہ بار بار اس طرح کرنے سے روزہ مکروہ ہو جاتا ہے ،لہذا اس سے اجتناب کرنا چاہیئے۔
كما في الدر المختار مع تنوير الأبصار:لو ترطب شفتاه بالبزاق عند الكلام ونحوه فابتلعه أو سال ريقه إلى ذقنه كالخيط ولم ينقطع فاستنشقه (ولو عمدًا) خلافا للشافعي في القادر على مج النخامة فينبغي الاحتياط (أو ذاق شيئا بفمه) وإن كره (لم يفطر).(كتاب الصوم،باب ما يفسد الصوم و ما لا يفسده،ج:2،ص:400:ط:ایچ-ایم-سعید)
و في الهندية:ترطبت شفتاه ببزاقه عند الكلام أو غيره فابتلعه لا يفسد للضرورة كذا في الزاهدي.(كتاب الصوم،الباب الرابع فيما يفسد وما لا يفسد، ج:1،ص:203،ط:مکتبۃ ماجدیہ)
وفیھا ایضا: ولو سال لعابه من فيه إلى ذقنه من غير أن ينقطع من داخل فمه ثم رده إلى فيه وابتلعه لا يفطره.(كتاب الصوم،الباب الرابع فيما يفسد وما لا يفسد، ج:1، ص:203،ط:مکتبۃ ماجدیہ)
روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا- اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں لیکوریا کا پانی نکلنے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0