مسائل قربانی

کمزور جانور کی قربانی کا حکم

فتوی نمبر :
96440
| تاریخ :
2026-06-15
عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

کمزور جانور کی قربانی کا حکم

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بکرا چلتا پھرتا کھاتا ٹھیک ہے مگر جب کبھی کسی جگہ سے جمپ کرتا ہے تو گر جاتا ہے اور کپ کپاہٹ شروع ہو جاتی ہے کیا اس کو قربانی پر قربان کیا جا سکتا ہے

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح رہے کہ اگر قربانی کا جانور خود چل کر مذبح خانے جا سکتا ہو تو اس جانور کی قربانی جائز ہے، ورنہ جائز نہیں ، لہذا صورت مسئولہ میں مذکور بکرا عام حالات میں جب معمول کے مطابق چلتا پھرتا ہے تو اگر چہ جمپ لگاتے وقت اس کے جسم میں کپکپی طاری ہو جاتی ہو تب بھی اس کی قربانی بلا تردد جائز اور درست ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في البحر الرائق: قال رحمه الله : (لا بالعمياء والعوراء والعجفاء والعرجاء) أي التي لا تمشي إلى المنسك أي إلى المذبح ، وفي الحاوي: قال مشايخنا: العرجاء التي تمشي بثلاثة قوائم وتجافي الرابع عن الأرض لا تجوز الأضحية بها، وإن كانت تضع الرابع على الأرض وتستعين به إلا أنها تتمايل مع ذلك وتضعه وضعا خفيفا يجوز. (كتاب الأضحية ، ج ٨، ص٣٢٣، ط دار الكتب العلمية)
وفي بدائع الصنائع : وأما الذي يرجع إلى محل التضحية فنوعان: أحدهما: سلامة المحل عن العيوب الفاحشة، فلا تجوز العمياء ولا العوراء البين عورها والعرجاء البين عرجها وهي التي لا تقدر أن تمشي برجلها إلى المنسك. (كتاب التضحية، ج ٦، ص ٣١٢، ط دار الكتب العلمية)
وفي الهداية : قال: ولا يضحى بالعمياء والعوراء والعرجاء التي لا تمشي إلى المنسك ولا العجفاء؛ لقوله عليه الصلاة والسلام: لا تجزئ في الضحايا أربعة: العوراء البين عورها والعرجاء البين عرجها والمريضة البين مرضها، والعجفاء التي لا تنقي. (كتاب الأضحية، ج ٦، ص ٤٣٠، دار السلام)
وفي رد المحتار: (قوله: والعرجاء) أي التي لا يمكنها المشي برجلها العرجاء، إنما تمشي بثلاث قوائم حتى لو كانت تضع الرابعة على الأرض وتستعين بها جاز. (كتاب الأضحية، ج ٢١، ص ٢٦١، مكتبة رشيدية)
وفي اللباب : (والعرجاء) العاطلة احدى القوائم اذا كانت بينة العرج، وهي (التي لا تمشي الى المنسك) بفتح السين وكسرها: الموضع الذي تذبح فيه النسائك. (كتاب الأضحية ، ج ٤، ص ٥٩٠، ط دار السلام)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
نور سلطان نیاز بیک عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 96440کی تصدیق کریں
0     81
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے بکرے کو تین حصوں پر تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 1
  • تیرہ ذی الحجہ کو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تول کر خریدنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • کیا ایک تولہ سونے پر زکوۃ ہے؟ قربانی کے دن گوشت دیر سے آنے پر کیا کرے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • جانور کی گردن پر سوجن ہو تو اس جانور کی قربانی کا کیا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • مالک متعین کئے بغیر قربانی کا جانور بغیر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • گھرکی سربراہ کی قربانی صاحب نصاب اولاد کی طرف سے کافی ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • جس بکرے کے دو میں سے ایک دانت ٹؤٹا ہو تو اسکی قربانی ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • شیعہ کو قربانی میں شریک کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • حجاج کرام کے لئے عید الاضحٰی کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور بیمار ہونےکے بعد دوسرا خریدنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 4
  • بڑے جانورمیں زندہ اور فوت شدہ لوگوں کی طرف سے قربانی کاحصہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • قربانی اپنے گھر میں کرنے میں زیادہ ثواب ہے یا کسی مدرسے میں

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • کھسرا (خنثی) جانورکی قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تبدیل کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • تکافل پالیسی میں جمع کردہ رقم پر وجوب قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور گم ہونے پر دوسرا خرید لیا تو کیا دونوں کی قربانی لازم ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • ڈیم کی تعمیر میں قربانی کی کھال دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • غیر صاحب نصاب والد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • گھر کے سربراہ پر قربانی کے وجوب کا مسئلہ

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • بیرون ممالک میں مقیم افراد کا پاکستان میں قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • قربانی کے حصوں میں چار لوگ یا جفت عدد میں بھی حصہ دار ہوسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • چندافراد کا ملکرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
Related Topics متعلقه موضوعات