کیا فرماتے میں مفتیان کرام حضرات مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ اگر کوئی عورت ایام حیض میں خون کو بند کرنے والی گولیاں استعمال کرے ،اور روزے رکھے تو کیا اس صورت میں یہ روزے ادا ہوئے یا نہیں اور ان گولیوں کا استعمال جائز ہے کہ نہیں ہے؟ شریعت اسلامی کے روشنی میں وضاحت فرما کر مشکور فرمائیں۔
حیض آنے سے قبل اگر ایسی ادویہ استعمال کی جائیں، جن کی وجہ سے ایام مخصوصہ میں خون جاری نہ ہو تو ان ایام کے روزے رکھنا شرعاً جائز ہے، البتہ دواؤں کے ذریعہ خون بند کرنا صحت کے لیے مضر ہے اس سے احتراز چاہیے ۔ واللہ اعلم بالصواب
روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا- اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں لیکوریا کا پانی نکلنے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0