قرض

میزان بینک میں اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

فتوی نمبر :
10923
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / قرض

میزان بینک میں اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

آپ کا ایک فتویٰ (سیریل نمبر ۹۵۲۹) جس میں آپ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں کام کرنے سے منع فرمایا ہے، جبکہ دوسرا فتویٰ (سیریل نمبر ۹۴۳۰) جس میں آپ کہتے ہیں کہ میزان بینک (اسلامی بینک) میں اکاؤنٹ کھولنا صحیح ہے۔
میرا سوال یہ ہے کہ جب کوئی بینک اپنی سروسز دیتا ہے پاکستان میں , تو ایک اماؤنٹ اسٹیٹ بینک کے پاس سیکیورٹی کے رکھواتا ہے ,جب میزان بینک اپنی سیکورٹی اسٹیٹ بینک کے پاس رکھوارہا ہے اور اسٹیٹ بینک کے تحت کام کررہا ہے جہاں کام کرنا صحیح نہیں ہے (یعنی کہ کسی بھی قسم کا لین دین صحیح نہیں ہے) تو پھر میزان بینک کی اسلامی بینکنگ کیسے صحیح ہوگی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

یہ بات درست ہے کہ ہر بینک کو اپنے ڈیپازٹس کی ایک مخصوص مقدار اسٹیٹ بینک میں رکھوانے کی پابندی ہے لیکن ہماری معلومات کے مطابق غیر سودی بینک اس رقم پر کسی قسم کا کوئی نفع وصول نہیں کرتے بلکہ اس طرح رکھواتے ہیں جیسے عام مسلمان اپنی رقمیں کرنٹ اکاؤنٹ میں رکھواتے ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 10923کی تصدیق کریں
0     2026
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حرام آمدنی والے سے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرض 4
  • حقوق العباد میں کوتاہی کی تلافی کیسے ممکن ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   قرض 0
  • کیاشہادت کی وجہ سے قرض بھی معاف ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض کس کرنسی میں واپس کرنا ہوگا؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مقروض شخص کا کاروبار میں پیسہ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میت پر قرض کا دعوی کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میزان بینک سے ہوم فائنانس اسکیم کا حصہ بننا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   قرض 1
  • ایزی پیسہ سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 3
  • بچت کمیٹی کی ادائیگی کی تاخیر پر جرمانہ کی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض پاکستانی کرنسی میں واپس کرنے کے مطالبہ کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ایزی پیسہ لون کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 1
  • چائنیز کرنسی میں قرض دیکر پاکستانی کرنسی سے وصول کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی کو دوسرے ملک کی کرنسی سے مشروط کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی تک دکان کا کرایہ مانگنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی مدت پوری ہونے پر, قرضخواہ کا مقروض کے کاروبار میں, خود کو شریک سمجھ کر نفع کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • کریڈٹ کارڈ پر واجب الادا قرض نہ لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مروجہ کرنسی کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • When returning Dirhams obtained, on a later date, What is the rate applicable to repay??

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی واپسی کو کسی اور چیز کے ساتھ معلق کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • اولاد باپ کو انکی زندگی میں جو کچھ بھی دے اگر قرض کی تصریح نہ ہو تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • پراویڈنٹ فنڈ کی مد میں قرض لے کراضافہ کے ساتھ لوٹانا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال کو پاکستانی کرنسی میں تبدیل کر کے قرض دینے کے بعد مقروض سے ریال کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض معاف کرنے کے بعد اس کا تقاضہ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • ساس سسر کا بہو سے حق مہر میں دیا گیا سونا لے کر فروخت کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • عمرہ کمیٹی کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
Related Topics متعلقه موضوعات