حکومتی معاملات

کیا عورت ،جج بن سکتی ہے ؟

فتوی نمبر :
11700
| تاریخ :
معاملات / حکومت و سیاست / حکومتی معاملات

کیا عورت ،جج بن سکتی ہے ؟

ایک عورت جس کی عمر اٹھائیس سال ہے، ڈنمارک میں رہتی ہے، اور لاء پڑھ رہی ہے ،وہ حجاب پہنتی ہے، نقاب نہیں پہنتی باعزت خاتون ہے، اب اسکو لیڈی جج اور نائب حج بننے کا موقع ملا ہے، مسئلہ یہ ہیکہ اس کو یہ موقع قبول کرنا چاہیے؟ وہ ڈینش قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے ،جہاں تک مجھے معلوم ہے عورت قاضی نہیں بن سکتی، لیکن اگر وہ ڈینش قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی ،کیا وہ شرعی قانون کے حدود کے اندر ہوگا ؟ نیز اگر اس کو اس طرح بڑے پیمانے پر دیکھا جائے ،تو کیا مسلمانوں کے لیے ضروری نہیں کہ وہ یورپ کے اندر مختلف کاموں میں بڑے عہدے حاصل کریں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر اس کے عہدہ کا تعلق عورتوں کے مسائل دیکھنا اور ان سے متعلق فیصلے کرنا ہو، اور مردوں سے اختلاط بھی نہ ہوتا ہو تو اس صورت میں مذکور عہدے پر فائز ہونے کی شرعا ًبھی گنجائش ہے، ورنہ اس سے احتراز چاہیئے ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الهداية شرح البداية: ويجوز قضاء المرأة في كل شيء إلا في الحدود والقصاص اعتبارا بشهادتهما فيهما وقد مر الوجه اھ (3/ 107) ۔
فتح القدير للكمال ابن الهمام: وفي قال المصنف (وقد مر الوجه) يعني وجه جواز قضائها، وهو أن القضاء من باب الولاية كالشهادة والمرأة من أهل الشهادة فتكون من أهل الولاية. وقيل هو قوله قبل لأن فيه شبهة البدلية، ولا يخفى أن هذا إنما يخص وجه استثناء الحدود والقصاص اھ (7/ 298)والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رحمت اللہ دولت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11700کی تصدیق کریں
0     708
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اسلام نو مسلموں کے حقوق

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا حکم

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • بجلی چوری کرنا کیوں حرام ہے ؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 1
  • غیر آباد زمین کو آباد کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 1
  • حکمران بننے کے لیے دعا کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • حکومتی قوانین کی خلاف ورزی کرکے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 1
  • اسلام میں سیاست کی حدود ،اور موجودہ سیاست کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 1
  • کیا عورت ،جج بن سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • جو کفار و منافقین مسلمانوں کی صفوں میں ہیں انکا حکم

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • کیا کوئی تاجر مسلم ملک کا سربراہ بن سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • کمپنی یونین صدر کے انتخاب میں کسی کافر کے حق میں ووٹ دینا

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • کیا وی آئی پیز اور سیاست دانوں کیلئے سیکورٹی رکھنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • حدود و قصاص کی تنفیذ کب اور کن لوگوں پر ہوگی؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
Related Topics متعلقه موضوعات