حکومتی معاملات

حکومتی قوانین کی خلاف ورزی کرکے کاروبار کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
15063
| تاریخ :
معاملات / حکومت و سیاست / حکومتی معاملات

حکومتی قوانین کی خلاف ورزی کرکے کاروبار کرنے کا حکم

میں ابو ظہبی میں اپنا ٹرک چلاتا ہوں، کافی دنوں سے کام نہیں ہے، تین دن سے ڈیزل خریدتا ہوں اور بیچتا ہوں جبکہ حکومت کی طرف سے ڈیزل بیچنا منع ہے، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کا مذکور کاروباری مشغلہ اگرچہ فی نفسہٖ جائز اور اس کی آمدنی حلال ہے تاہم غیر قانونی ہونے کی بناء پر اس سے احتراز اور کوئی دوسرا ایسا کام اختیار کرنے کی ضرورت ہے جس کی قانوناً بھی اجازت ہو۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 15063کی تصدیق کریں
1     885
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اسلام نو مسلموں کے حقوق

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا حکم

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • بجلی چوری کرنا کیوں حرام ہے ؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 1
  • غیر آباد زمین کو آباد کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 1
  • حکمران بننے کے لیے دعا کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • حکومتی قوانین کی خلاف ورزی کرکے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 1
  • اسلام میں سیاست کی حدود ،اور موجودہ سیاست کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 1
  • کیا عورت ،جج بن سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • جو کفار و منافقین مسلمانوں کی صفوں میں ہیں انکا حکم

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • کیا کوئی تاجر مسلم ملک کا سربراہ بن سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • کمپنی یونین صدر کے انتخاب میں کسی کافر کے حق میں ووٹ دینا

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • کیا وی آئی پیز اور سیاست دانوں کیلئے سیکورٹی رکھنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • حدود و قصاص کی تنفیذ کب اور کن لوگوں پر ہوگی؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
Related Topics متعلقه موضوعات