جہنم

عبد المطلب اور ابو طالب کا اخروی حشر

فتوی نمبر :
12469
| تاریخ :
2020-10-26
عقائد / قیامت و آخرت / جہنم

عبد المطلب اور ابو طالب کا اخروی حشر

السلام علیکم! عبد المطلب جو کہ آپ ﷺ کے دادا ہیں اور ابو طالب جو کہ آپ ﷺ کے چچا ہیں، ان کے ساتھ آخرت میں کیا معاملہ کیا جائے گا؟ کیوں کہ وہ دونوں غیر مسلم تھے، کیا ان کے ساتھ دوسرے غیر مسلموں جیسا معاملہ کیا جائے گا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ابو طالب سے متعلق مُعَذَّب ہونے اور ان کے عذاب میں تخفیف کا احادیثِ مبارکہ میں صراحۃً تذکرہ ملتا ہے، جبکہ عبد المطلب اہلِ فترہ میں سے ہے اور ان کے بارے میں سکوت اسلم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی صحیح المسلم: عن ابن عباس ان رسول اللہ ﷺ قال اهون اهل النار عذابا ابو طالب وهو منتعل بنعلین یغلی منہما دماغه اه۔ (ج۱، ص۱۱۵)
وفی حاشية ابن عابدين: وبالجملة كما قال بعض المحققين: أنه لا ينبغي ذكر هذه المسألة إلا مع مزيد الأدب. وليست من المسائل التي يضر جهلها أو يسأل عنها في القبر أو في الموقف، فحفظ اللسان عن التكلم فيها إلا بخير أولى وأسلم اہ(3/ 185) واللہ سبحانه وتعالیٰ اعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
منظور الہی نور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 12469کی تصدیق کریں
0     1420
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا سید جہنم میں جاسکتا ہے؟ کیا اولیاء اللہ معصوم ہوتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   جہنم 0
  • شیعہ کے گھر کھانا کھانا اور نوکری کرنا

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جہنمیوں کی زبان کیا ہوگی؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • پچاس ہزار قرص سے چالیس ہزار نقد ادائیگی پر بقیہ دس معاف

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • پان و سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • نوکری کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • ہنڈی کا کاروبار

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • عبد المطلب اور ابو طالب کا اخروی حشر

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • ترکہ اور ہبہ میں کیا فرق ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • کیا مسلکی اور فروعی اختلاف کی بنیاد پر کسی کو جہنمی قرار دیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • شیطان کا آگ سے بنے ہوۓ ہونے کے باوجود ، جہنم کی آ گ میں سزا پانا

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جہنم کی آگ کس رنگ کی ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • قرآن حفظ کرکے بھول جانے کا کیا گناہ ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جن لوگوں تک دین کی دعوت نہ پہنچی ہو ان کا مرنے کے بعد کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   انگلش   جہنم 0
Related Topics متعلقه موضوعات