جہنم

پان و سگریٹ کا کاروبار

فتوی نمبر :
58668
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / جہنم

پان و سگریٹ کا کاروبار

پان و سگریٹ کے کاروبار کے متعلق علمائے دین کی کیا رائے ہے؟ یعنی پان و سگریٹ کا کبین؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

پان اور سگریٹ کا کاروبار جائز اور مباح ہے اور اس کا نفع بھی استعمال میں لانا حلال ہے،ا گرچہ اس سے احتراز افضل ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الدر: (صح بیع غیر الخمر) ممامر، ومفادہ صحۃ بیع الحشیشۃ والافیون، وقال الشامی تحت قولہ ثم إن البیع وان صح لکنہ یکرہ کما فی الغایۃ وکان ینبغی للمصنف ذکر ذلک قبیل الاشربۃ المباحۃ، فیقول بعد قولہ ولا یکفر مستحلھا: وصح بیعھا الخ کما فعلہ فی الھدایۃ الخ (ج۶، ص۴۵۴) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ارشد بشیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 58668کی تصدیق کریں
0     939
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا سید جہنم میں جاسکتا ہے؟ کیا اولیاء اللہ معصوم ہوتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   جہنم 0
  • شیعہ کے گھر کھانا کھانا اور نوکری کرنا

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جہنمیوں کی زبان کیا ہوگی؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • پچاس ہزار قرص سے چالیس ہزار نقد ادائیگی پر بقیہ دس معاف

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • پان و سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • نوکری کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • ہنڈی کا کاروبار

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • عبد المطلب اور ابو طالب کا اخروی حشر

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • ترکہ اور ہبہ میں کیا فرق ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • کیا مسلکی اور فروعی اختلاف کی بنیاد پر کسی کو جہنمی قرار دیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • شیطان کا آگ سے بنے ہوۓ ہونے کے باوجود ، جہنم کی آ گ میں سزا پانا

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جہنم کی آگ کس رنگ کی ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • قرآن حفظ کرکے بھول جانے کا کیا گناہ ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جن لوگوں تک دین کی دعوت نہ پہنچی ہو ان کا مرنے کے بعد کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   انگلش   جہنم 0
Related Topics متعلقه موضوعات