جہنم

جہنم کی آگ کس رنگ کی ہے؟

فتوی نمبر :
4644
| تاریخ :
عقائد / قیامت و آخرت / جہنم

جہنم کی آگ کس رنگ کی ہے؟

مفتی صاحب! مجھے پوچھنا یہ ہے کہ جھنم کی آگ کس رنگ کی ہوگی؟سنا ہے کہ وہ کالی ہوگی، کیا یہ صحیح ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

درج ذیل روایت حدیث سے بخوبی معلوم ہورہاہے کہ جہنم کی آگ کو ایک ہزار سال تک بھڑکایا گیا تو وہ سرخ ہوگئی، اور پھر ایک ہزار سال تک اسے بھڑکایا اور جلایا گیا تو وہ سفید ہوگئی، اور اس پر مزید ایک ہزار سال تک بھڑکایا گیا اور جلایا گیا تو وہ سیاہ ہوگئی، پس وہ اب کالی سیاہ ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی مشکوۃ المصابیح: عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «أوقد على النار ألف سنة حتى احمرت ثم أوقد عليها ألف سنة حتى ابيضت ثم أوقد عليها ألف سنة حتى اسودت فهي سوداء مظلمة» . رواه الترمذي الحدیث (ج3 صـ1580 ۔ ط: المکتب الاسلامی)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مسعود الرحمن یعقوب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 4644کی تصدیق کریں
0     250
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا سید جہنم میں جاسکتا ہے؟ کیا اولیاء اللہ معصوم ہوتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   جہنم 0
  • شیعہ کے گھر کھانا کھانا اور نوکری کرنا

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جہنمیوں کی زبان کیا ہوگی؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • پچاس ہزار قرص سے چالیس ہزار نقد ادائیگی پر بقیہ دس معاف

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • پان و سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • نوکری کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • ہنڈی کا کاروبار

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • عبد المطلب اور ابو طالب کا اخروی حشر

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • ترکہ اور ہبہ میں کیا فرق ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • کیا مسلکی اور فروعی اختلاف کی بنیاد پر کسی کو جہنمی قرار دیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • شیطان کا آگ سے بنے ہوۓ ہونے کے باوجود ، جہنم کی آ گ میں سزا پانا

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جہنم کی آگ کس رنگ کی ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • قرآن حفظ کرکے بھول جانے کا کیا گناہ ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جن لوگوں تک دین کی دعوت نہ پہنچی ہو ان کا مرنے کے بعد کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   انگلش   جہنم 0
Related Topics متعلقه موضوعات