احکام حج

کیا حج کے دوران اپنے دوست سے ریال مانگے جا سکتے ہیں ؟

فتوی نمبر :
12710
| تاریخ :
2011-07-28
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

کیا حج کے دوران اپنے دوست سے ریال مانگے جا سکتے ہیں ؟

کیاحج پرجانے کے دوران کوئی اپنے دوست سے ریال بطورِ تحفہ مانگ سکتا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر بے تکلّفی ہو تو اس میں حرج نہیں ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 12710کی تصدیق کریں
0     479
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات