احکام حج

کیاپاکستانی حج ِ قران کرسکتا ہے ؟

فتوی نمبر :
13467
| تاریخ :
2011-09-14
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

کیاپاکستانی حج ِ قران کرسکتا ہے ؟

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا پاکستانی حجِ قران کر سکتا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! بلا شبہ کر سکتا ہے اور یہ افضل بھی ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فی الهندية: القران فی حق الافاقى افضل من الافراد والتمتع فى حقه افضل من الافراد وهذا هو المذكور فی ظاهر الرواية هكذا فی المحيط، وليسالاهل مكة تمتع ولا قران وانما لهم الافراد خاصة كذا فی الهداية الخ (ج ۳۳۹۰۱) –

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 13467کی تصدیق کریں
0     509
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات