ذکر دعاء اور درود

کسی بزرگ کےوسیلہ سے دعا کرنا

فتوی نمبر :
14612
| تاریخ :
2020-10-26
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

کسی بزرگ کےوسیلہ سے دعا کرنا

میں نے علماء اہلسنت والجماعت کے علماء کرام سے سنا ہے کہ کچھ شرائط اور پابندی کے ساتھ ہم اللہ تعالیٰ سے کسی بھی بزرگ شخصیت کے وسیلہ سے دعا مانگ سکتے ہیں، برائے مہربانی مجھے کچھ احادیث اس سے متعلق بتائیں جو وسیلہ کو ثابت کرتی ہو، اور یہ بھی بتائیں کہ کیا وسیلہ اور صدقہ ایک ہی چیز ہیں؟ اور یہ بھی بتائیں کہ وہ کون سی شرائط ہیں جو وسیلہ کو جائز کرتی ہیں؟ جزاک اللہ خیراً!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

انبیاء و اولیاء کرام کے توسل سے دعا مانگنا، اعمالِ صالحہ جن میں صدقہ بھی شامل کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز اور احادیثِ مبارکہ اور سلفِ صالحین کے تعامل سے ثابت ہےو مگر واضح ہو کہ کسی بزرگ شخصیت یا اعمالِ صالحہ کے توسل سے دعا مانگنا نہ تو لازم ہے اور نہ ہی اس کی وجہ سے دعا کا قبول کرنا اللہ تعالیٰ کے ذمہ لازم آتا ہے، جیسا کہ بعض جہال کا عقیدہ ہے اس قسم کے عقائد اختیار کرنے سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تفسیر روح المعانی: ویھسن التوسل والاستغاثة بالنبی ﷺ الی ربه ولم ینکرا احد من السلف والخلف (الی قوله) ان التوسل بجاہ غیر النبی ﷺ لا بأس به ایضًا ان کان التوسل بجاهه مما علم ان له اجاهًا عند اللہ۔ (ج۶، ص۱۲۶ - ۱۲۸)
وفی سنن الترمذی: عن عثمان بن حنیفؓ: ان رجلًا اتی النبی ﷺ فقال: ادع اللہ ان یعافینی فقال ان شئت دعوت وان شئت صبرت فهو خیر لك قال فادعه قال فامرہ ان یتوضأ ویدعو بهذہ الدعاءِ ’’اللهم انی اسألك واتوجه الیك بنیك محمد نبی الرحمة انی توجهت بك الی ربی فی حاجتی هذہ لتقضی لی اللّٰهم فتشفعه فی۔ (ج۲، ص۱۹۸)
وفی صحیح البخاری: ان عمر بن الخطاب کان اذا قحطوا استسقٰی بالعباس بن عبد المطلب فقال: اللّٰهم انا کنا نتوسل الیك بنبینا فتسقینا وانا کنا نتوسل الیك بعم بنینا فاسقنا۔ (ج۱، ص۵۲۶) واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد اویس شریف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14612کی تصدیق کریں
0     961
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • پریشانی اور بدخوابی کا علاج

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات