السلام علیکم ، میرا سوال یہ ہیکہ کیا ہم محرم میں شادی کرسکتے ہیں؟
جی ہاں ، اس مہینہ میں بھی شادی کرنا بلاشبہ جائز اور درست ہے ، اس میں شرعا کوئی قباحت نہیں۔
عورت کی رضامندی کے بغیر مہر کا سونا فروخت کرنے پر شوہر پر کس حساب سے ضمان لازم ہوگا؟
یونیکوڈ رسومات شادی بیاہ 1