احکام حج

مہر میں ملی زمین بیچ کر حج پر جانا

فتوی نمبر :
15125
| تاریخ :
2012-05-08
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

مہر میں ملی زمین بیچ کر حج پر جانا

ایک عورت کو شوہر کی طرف سے زمین مہر میں ملی ہے، کیا وہ اس زمین کو بیچ کر حج پرجا سکتی ہے یا نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! زمین بیچ کر حج پر جا سکتی ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی بدائع الصنائع : ومن كان صحيح البدن قادرا على المشي، وله زاد، فقد استطاع إليه سبيلا فی لزمه فرض الحج اھ (2/122)۔
و فی التاتارخانیۃ : ثم المراد من الاستطاعہ بملک الزاد ،والراحہ ان یکون عندہ مال فاضل عن حوائجہ الاصلیہ اھ (2/53)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 15125کی تصدیق کریں
0     531
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات