میں ٹرین، بس اور جہاز کے اندر فرض نماز کی ادائیگی کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں، اگر کوئی شخص ٹرین، بس، جہاز میں سفر کر رہا ہو اور فرض نماز کا وقت بھی ختم ہو رہا ہو تو وہ کیسے اس کو ادا کرےگا؟ اگر وہ قبلہ کے بارے میں بھی جانتا ہو اور کھڑے ہو کر بھی وہ نماز ادا نہ کر سکتا ہو؟
قیام اور استقبالِ قبلہ پر قدرت کے باوجود اس کے ترک سے نماز نہیں ہوگی، سفری میں ہو یا حضر میں، ریل میں ہو یا جہاز میں، سب کایہی حکم ہے۔
ففی الدر المختار: (و) السادس (استقبال القبلة) حقيقة أو حكما كعاجز، والشرط حصوله لا طلبه، وهو شرط زائد للابتلاء يسقط للعجز اھ (1/ 427)
وفی التنویر: ّومنها القیام فی فرض لقادر علیه) وعلی السجود اھ (۱/ ۴۴۵)
جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ
یونیکوڈ نماز قصر 0سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود
یونیکوڈ نماز قصر 0تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات
یونیکوڈ نماز قصر 4