اگر سفر کے دوران نماز قضاء ہو جائے اور اس کے بعد بندہ مقیم ہو جائے تو جو نماز سفر میں قضاء ہوئی تھی وہ پوری پڑھےگا یا قصر؟
جو نماز سفر کے دوران قضاء ہو اس کو اپنے مقام پر آکر بھی قصر اور جو نماز گھر پر رہ جائے اُسے سفر میں بھی پورا پڑھا جائےگا۔
ففی الفتاوى الهندية: فيقضي مسافر في السفر ما فاته في الحضر من الفرض الرباعي أربعا والمقيم في الإقامة ما فاته في السفر منها ركعتين اھ (1/ 121)
جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ
یونیکوڈ نماز قصر 0سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود
یونیکوڈ نماز قصر 0تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات
یونیکوڈ نماز قصر 4