احکام حج

کیا بیوی کو حج کرانا شوہر کی ذمہ داری ہے؟

فتوی نمبر :
19983
| تاریخ :
2013-07-30
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

کیا بیوی کو حج کرانا شوہر کی ذمہ داری ہے؟

شوہر اچھا کماتا ہو ، اور بیوی کی اپنی کوئی آمدنی نہ ہو، ایسی حالت میں بیوی کو حج کروانا شوہر پر واجب ہے کیا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بیوی کو حج کروانا شوہر پر واجب نہیں ہے ، البتہ وہ اپنے طور پر اسے حج کرا دے تو یہ اسکی طرف سے تبرع و احسان ہوگا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 19983کی تصدیق کریں
0     616
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات