احکام حج

کمپنی اگر حج کروائے تو کیا فریضہ حج ساقط ہو جائے گا ؟

فتوی نمبر :
22902
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

کمپنی اگر حج کروائے تو کیا فریضہ حج ساقط ہو جائے گا ؟

مجھے کمپنی کی طرف سے حج کی ادائیگی کی آفر ملی ہے تو کیا اگر میں یہ حج ادا کردوں تو اس سے میرا فرض حج ادا ہو جائے گا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں ! اس صورت میں بھی سائل کا حج فرض ادا ہوجائے گا ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الہندیة : (أما تفسيره) فهو أنه عبارة عن الأفعال المخصوصة من الطواف والوقوف في وقته محرما بنية الحج سابقا هكذا في فتح القدير اھ (1/216)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 22902کی تصدیق کریں
0     905
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات