میرا سوال قصر نماز کے متعلق ہے، کیا صرف فرض نماز کی قصر کرنی ہوگی؟ سنت اور نفل پوری ادا کرنی ہوں گی ؟
جی ہاں! قصر صرف فرض نمازوں میں ہوتی ہے، نوافل و سنن میں قصر نہیں ہوتی۔
كما في حاشية ابن عابدين: (قوله صلى الفرض الرباعي) خبر من في قوله من خرج، واحترز بالفرض عن السنن والوتر وبالرباعي عن الفجر والمغرب اھ (2/ 123)
جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ
یونیکوڈ نماز قصر 0سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود
یونیکوڈ نماز قصر 0تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات
یونیکوڈ نماز قصر 4