اکابر حضرات"

امام مہدی کے لئے رضی اللہ عنہ کاجملہ استعمال کریں یا علیہ السلام کا؟

فتوی نمبر :
27229
| تاریخ :
0000-00-00
ادیان و فرق / شخصیات / اکابر حضرات"

امام مہدی کے لئے رضی اللہ عنہ کاجملہ استعمال کریں یا علیہ السلام کا؟

محترم جناب مفتی صاحب! میں نے کئی جگہ امام مہدی کا نام پڑھا ہے،کہیں رضی اللہ عنہ کے ساتھ کہیں علیہ السلام کے ساتھ آپ کی رائے میں صحیح کون سا ہے؟شکریہ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

امام مہدی کے لئے رضی اللہ عنہ کے الفاظ استعمال کرنا زیادہ بہتر ہے،چونکہ امام مہدی نبی نہیں بلکہ حضرت عیسی علیہ السلام کے رفیق اور مصاحب ہونگے اور عام اصطلاح میں علیہ السلام کے دعائیہ کلمات انبیاء اور ملائکہ کے لئے مختص ہیں اور اسی پر دلالت کرتے ہیں،جبکہ محض لغوی معنی کے لحاظ سے انبیاء علیہم السلام کے علاوہ پر بھی ان کلمات کا اطلاق کر سکتے ہیں،جیسا کہ مسلمانوں میں السلام علیکم اور و علیکم السلام کے کلمات روز مرہ اور بکثرت استعمال ہوتے ہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبید الرحمن چمن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 27229کی تصدیق کریں
0     1131
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا صحابہ کرام اور بزرگانِ دین سے غلطی سرزد ہوتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اکابر حضرات" 2
  • بریلوی حضرات کا ، علماءِ دیوبند کو حضورﷺ کا گستاخ کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   اکابر حضرات" 1
  • مفتی مختار الدین کربوغہ والے کی حضرت شیخ زکریاؒ سے خلافت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • مختصر سوانح حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • حضرت تھانویؒ، حضرت گنگوہی اور حاجی امداد اللہ صاحبؒ کو بریلوی کہہ کر ان کی کتابیں پڑھنے سے منع کرنا

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • کتاب صراط مستقیم وتقویۃ الایمان پرایک اشکال کاجواب

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 2
  • علماءِ دیوبند کی معلومات کے بارے میں چند کتب کے نام

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • دیوبندیوں کی طرف ایک گستاخانہ قول کی نسبت کی حقیقت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • شیخ ذو الفقار احمد نقشبندی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • غیر مقلدین کا امام کعبہ کے بارے میں غیر مقلد بتانے کی وضاحت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • کیامولانا طارق جمیل صاحب کو خلافت ملی ہے؟

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • امام مہدی کے لئے رضی اللہ عنہ کاجملہ استعمال کریں یا علیہ السلام کا؟

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی صحابیت کا انکار کرنے والی عورت کا حکم

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب سے بیعت کرنا

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
Related Topics متعلقه موضوعات