عشر و خراج

شمسی توانائی کے ٹیوب ویل سے حاصل ہونے والی کاشت پر عشر

فتوی نمبر :
27791
| تاریخ :
عبادات / زکوۃ و صدقات / عشر و خراج

شمسی توانائی کے ٹیوب ویل سے حاصل ہونے والی کاشت پر عشر

کیا شمسی توانائی سے جو ٹیوب ویل چلے گا اس میں عشر ہے یا نصف عشر؟ راہ نمائی کرکے دلائل سے مشکور فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ٹیوب ویل سے جو زمین سیراب کی جاتی ہے اس کی پیدا وار کا بیسواں حصہ (نصف عشر) بطور عشر نکالنا لازم ہے چاہے پانی شمسی توانائی سے نکالا جائے یا دوسری بجلی سے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الہدایۃ: وما سقی بغرب أو دالیۃ أو سانیۃ ففیہ نصف العشر علی القولین لأن المؤونۃ نکثر فیہ وتقل فیما یسقی بالسماء أو سیعًا (ج:۱ ص: ۲۰۲)
فی الدر المختار: ویجب نصفہ فی مسقی غرب أی دلو کبیر أو دالیۃ أی دولاب لکثرۃ المؤنۃ (ج:۲ ص: ۳۲۸)۔۔۔ واللہ تعالٰی اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 27791کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ٹھیکہ پر لی گئی زمین کی فصل میں عشر کس حساب سے دیاجائیگا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • شمسی توانائی کے ٹیوب ویل سے حاصل ہونے والی کاشت پر عشر

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • بٹہ پر لی گئی زمین پر عشرکے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • زمینی پیداوارپر عشراورنصف عشرکی تفصیل

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • کیا مقروض آدمی عشر ادا کرےگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • کھٹائی سے قبل گنا فروخت کرنے صورت عشر کس حساب دیناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   عشر و خراج 0
  • ٹیوب ویل کے ذریعہ سیراب شدہ زمین کی پیداوارپر عشرہے یا نصف عشر؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 1
  • عشر کے پیسوں سے اسکول میں پانی کا انتظام کرنا

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • مزارعت (بٹھائی پر زمین دینے) کی صورت میں عشر کے احکامات

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • عشر کی رقم چچاز زاد اور پھوپھی کو دینا - بیت الخلاء میں وضو کرتے وقت دعائیں پڑھنا

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • نہری زمین میں عشر و نصف عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • چودہ من نہری زمین کی گندم پر عشر کا حکم اور واجب مقدار

    یونیکوڈ   عشر و خراج 1
  • زمین کے اردگرد اگر چار دیواری ہو تو اس میں عشر لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • جانوروں کے لئے اگائے ہوئے چارہ پر عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • عشر کی رقم سے جنازہ گاہ تعمیر کرنا

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • ٹھیکہ پر لی ہوئی زمین میں عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • مغصوبہ زمین کی پیداوار میں عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • سولر سے سیراب کی جانے والی زمین میں عشر لازم ہوگا یا نصف عشر ؟

    یونیکوڈ   انگلش   عشر و خراج 0
Related Topics متعلقه موضوعات