عشر و خراج

کھٹائی سے قبل گنا فروخت کرنے صورت عشر کس حساب دیناہوگا؟

فتوی نمبر :
36989
| تاریخ :
2019-03-03
عبادات / زکوۃ و صدقات / عشر و خراج

کھٹائی سے قبل گنا فروخت کرنے صورت عشر کس حساب دیناہوگا؟

اگر ایک آدمی گنّے کٹائی سے پہلے فروخت کرے فی من ۱۰۷ روپے اور خریدنے والے نے مل پر ۱۷۳ روپے بیچ دئیے اور مزدوری کا خرچہ اسی پر ہے تو پہلے مال پر زکوٰۃ کس حساب سے ہوگا یعنی ۱۰۷ پر یا ۱۷۳۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

گنے کے مالک نے جس قیمت پر گنے کی فصل فروخت کی ہے (۱۰۷ روپے فی من کے حساب سے) اسی حساب سے اس کے ذمہ عشر ادا کرنا لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الہندیۃ: ولو باع العنب أخذ العشر من ثمنہ، وکذلک لو اتخذہ عصیرا ثم باعہ فعلیہ عشر ثمن العصیر کذا فی محیط السرخسی۔ واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالواجد وزیرمحمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 36989کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ٹھیکہ پر لی گئی زمین کی فصل میں عشر کس حساب سے دیاجائیگا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • شمسی توانائی کے ٹیوب ویل سے حاصل ہونے والی کاشت پر عشر

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • بٹہ پر لی گئی زمین پر عشرکے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • زمینی پیداوارپر عشراورنصف عشرکی تفصیل

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • کیا مقروض آدمی عشر ادا کرےگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • کھٹائی سے قبل گنا فروخت کرنے صورت عشر کس حساب دیناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   عشر و خراج 0
  • ٹیوب ویل کے ذریعہ سیراب شدہ زمین کی پیداوارپر عشرہے یا نصف عشر؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 1
  • عشر کے پیسوں سے اسکول میں پانی کا انتظام کرنا

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • مزارعت (بٹھائی پر زمین دینے) کی صورت میں عشر کے احکامات

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • عشر کی رقم چچاز زاد اور پھوپھی کو دینا - بیت الخلاء میں وضو کرتے وقت دعائیں پڑھنا

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • نہری زمین میں عشر و نصف عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • چودہ من نہری زمین کی گندم پر عشر کا حکم اور واجب مقدار

    یونیکوڈ   عشر و خراج 1
  • زمین کے اردگرد اگر چار دیواری ہو تو اس میں عشر لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • جانوروں کے لئے اگائے ہوئے چارہ پر عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • عشر کی رقم سے جنازہ گاہ تعمیر کرنا

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • ٹھیکہ پر لی ہوئی زمین میں عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • مغصوبہ زمین کی پیداوار میں عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • سولر سے سیراب کی جانے والی زمین میں عشر لازم ہوگا یا نصف عشر ؟

    یونیکوڈ   انگلش   عشر و خراج 0
Related Topics متعلقه موضوعات