ٹھیکہ پر لی گئی زمین پر کاشت کی گئی ، فصل پر عشر کس حساب سے ادا کیا جائے؟
ٹھیکہ پر لی گئی زمین میں اگر فصل کی سیرابی بارش، دریا یا ندی کے پانی سے کی جاتی ہو، تو اس پیداوار میں عشر لازم ہوگا اور اگر کنویں ، ٹیوب ویل یا خرید کردہ پانی سے سیراب کی جاتی ہو تو اس میں نصف عشر لازم ہوگا، جبکہ مذکور دونوں صورتوں میں عشر ٹھیکہ دار کے ذمہ ہوگا۔
ففی البدائع: فما سقی بماء السماء أو سقی سیحًا ففیہ عشر کامل، و ما سقی بغرب أو دالیۃأو سانیۃ ففیہ نصف عشر۔ اھـ (۲/۷۲)۔
عشر کی رقم چچاز زاد اور پھوپھی کو دینا - بیت الخلاء میں وضو کرتے وقت دعائیں پڑھنا
یونیکوڈ عشر و خراج 0