مسافرمقتدی کو اگرپتہ نہ ہو کہ امام مسافر ہے یا مقیم، تو چار رکعت والی نماز میں وہ مذکور امام کے پیچھے نیت کس طرح باندھے؟
ایسی صورت میں اس وقت کی نماز اور امام کی اقتداء کی نیت کرلے تو کافی ہے , اقتداء کےلئے رکعات کی گنتی معلوم کرناضروری نہیں۔
ففي الهندية: وإذا اراد المقتدى تيسير الأمر على نفسه ينبغى ان ينوى صلاة الامام لاقتداء به اوان ينوى ان يصلى مع الامام ما يصلى الامام كذا في المحيط (1/67)۔
جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ
یونیکوڈ نماز قصر 0سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود
یونیکوڈ نماز قصر 0تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات
یونیکوڈ نماز قصر 4