میرے سسر زندہ نہیں ہیں، میری بیوی نے اپنے والدکی جائیداد سے اپنے حصہ کا مطالبہ کیا ہے، لیکن اس کی والدہ اس کی مدد کرنے سے انکار کررہی ہے، ایسے میں میری بیوی کو کیا کرنا چاہیے اور اس کا کیا کردار ہونا چاہئے؟
سائل کی بیوی اپنے والد مرحوم کے ترکہ سے اپنا حصہ مانگنے میں حق بجانب ہے اس سلسلہ میں سائل کی ساس کو بھی تعاون کرنا چاہئے تاہم خاندان کے بڑوں کو بیچ میں ڈال کر دیگر ورثاء کو بھی تقسیم ترکہ آمادہ کیا جاسکتا ہے ، بصورتِ دیگر سائل کی بیوی اپنے حق کی وصولیابی کیلئے قانونی چارہ جوئی کی بھی مجاز ہے۔
باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 1کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 2ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)
یونیکوڈ احکام وراثت 0