احکام وراثت

بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

فتوی نمبر :
69580
| تاریخ :
معاملات / ترکات / احکام وراثت

بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

السلام علیکم! میرا سوال ہے کہ والد اپنے ایک بیٹے کو ملک سے باہر بھیج دیتا ہے اور بیٹا باہر مزدوری کر کے کچھ رقم جمع کر لیتا ہے تو والد کی وفات کے بعداس کی وہ رقم بھی وراثت بن جاتی ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں مذکورشخص نے باہر ملک جاکر مزدوری کرکے جورقم کمائی ہے،اگر اس نے وہ رقم اپنے پاس ہی جمع کررکھی ہو، والد کو مذکور رقم مالکانہ طور پر نہ دی ہو تو والد اس رقم کا مالک نہیں بنا،لہذا مذکور رقم میں والد مرحوم کی وراثت جاری نہ ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تنقیح الحامدیہ: في الفتاوى الخيرية: سئل في ابن كبير ذي زوجة و عيال له كسب مستقل حصل بسببه أموالا و مات هل هي لوالده خاصة أم تقسم بين و رثته أجاب هي للابن تقسم بين و رثته على فرائض الله تعالى حيث كان له كسب مستقل بنفسه و أما قول علمائنا أب و ابن يكتسبان في صنعة و احدة و لم يكن لهما شيء ثم اجتمع لهما مال يكون كله للأب إذا كان الابن في عياله فهو مشروط كما يعلم من عباراتهم بشروط منها اتحاد الصنعة و عدم مال سابق لهما و كون الابن في عيال أبيه فإذا عدم و احد منها لا يكون كسب الابن للأب، و انظر إلى ما عللوا به المسألة من قولهم لأن الابن إذا كان في عيال الأب يكون معينا له فيما يصنع فمدارالحکم علی ثبوت کونه معينا له فيه فاعلم ذلك اھ(الی قوله) و أجاب أيضا عن سؤال آخر بقوله إن ثبت كون ابنه و أخويه عائلة عليه و أمرهم في جميع ما يفعلونه إليه و هم معينون له فالمال كله له و القول قوله فيما لديه بيمينه و ليتق الله فالجزاء أمامه و بين يديه وان لم یکونوا بہذا الوصف بل کان مستقلاً بنفسه و اشتركوا في الأعمال فهو بين الأربعة سوية بلا إشكال و إن كان ابنه فقط هو المعين و الإخوة الثلاثة بأنفسهم مستقلين فهو بينهم أثلاثاً بيقين و الحكم دائر مع علته بإجماع أهل الدين الحاملين لحكمته اھ(2/17)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سلیمان عظیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69580کی تصدیق کریں
1     759
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء =بیوہ, 2 بھائی 1 بہن)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • زندگی میں تقیسم جائیداد کا حکم اور طریقہ

    یونیکوڈ   انگلش   احکام وراثت 0
Related Topics متعلقه موضوعات