احکام حج

سالی کا اپنی بہن اوربہنوئی کے ساتھ حج پر جانے کا حکم

فتوی نمبر :
28439
| تاریخ :
2016-04-02
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

سالی کا اپنی بہن اوربہنوئی کے ساتھ حج پر جانے کا حکم

کیا سالی اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ حج پر جاسکتی ہے، جبکہ کوئی محرم ساتھ نہ ہو ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بہنوئی غیرمحرم ہوتا ہے، اس لیے سالی اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ حج پر نہیں جا سکتی۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فی الهندية : ( ومنها المحرم للمرأة) شابة كانت أو عجوزا اذا كانت بينها و بين مكة مسيرةثلاثة أيام هكذا فی المحيط(إلی قوله)والمحرم الزوج، ومن لا يجوز مناكحتها على التأبيد بقرابة أو رضاع أو مصاهرة كذا في الخلاصة (۲۱۹/۱) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 28439کی تصدیق کریں
1     595
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات