ایصال ثواب

ہر جمعہ مرحوم کی قبر پر جاکر اس کے لیے ایصال ثواب کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
29707
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / جنائز / ایصال ثواب

ہر جمعہ مرحوم کی قبر پر جاکر اس کے لیے ایصال ثواب کرنے کا حکم

قابلِ احترام مفتی صاحب السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ، میں انہیں بہت زیادہ یاد کرتا ہوں اور ان کے لئے ہر نماز میں دعا کرتا ہوں اور ہر جمعہ ان کی قبر پر زیارت کیلئے جاتا ہوں، برائے مہربانی یہ بتائیں کہ ہر جمعہ ان کی قبر پر جانا میرے لئے فائدہ مند ہوگا، قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! سائل کا مذکور طریقے سے ہر جمعہ والدِ مرحوم کی قبر پر جاتے ہوئے کچھ پڑھ کہ ایصالِ ثواب کرنا اور ان کی مغفرت کی دعا کرنا یقیناً مفید ہے، بشرطیکہ اس کو لازم نہ سمجھے، بلکہ ہفتہ میں ایک مرتبہ جمعہ یا جمعرات کے دن زیارتِ قبور کیلئے جانا ایک مستحب عمل ہے، جس کا اہتمام کرنا چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

كمافي الترغيب والترهيب: وعن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه قال قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - إنی نهيتكم عن زيارة القبور فزوروها فإن فیها عبرة ۔ رواه أحمد اھ (4/ 189)
وفي بذل المجهود: عن أبي هريرة قال: أتى رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قبر أمه، فبكى وأبكى من حوله، فقال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: "استأذنت ربي تعالى على أن أستغفر لها، فلم يأذن لي، فاستأذنت أن أزور قبرها، فأذن لي، فزوروا القبور فإنها تذكر بالموت ۔ اھ (10/ 524)
وفي الشامية: [مطلب فی زيارة القبور] (قوله وبزيارة القبور) أي لا بأس بها، بل تندب (إلى قوله) فقد قال محمد بن واسع: الموتى يعلمون بزوارهم يوم الجمعة ويوما قبله ويوما بعده، فتحصل أن يوم الجمعة أفضل. اهـ. (2/ 242)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 29707کی تصدیق کریں
0     923
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • دفن کے بعد قبر کے سرہانے سورہ بقرہ پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایصال ثواب 0
  • تدفین کے بعد تلاوت قرآن کریم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • خود کشی کرنے والے کیلئے ایصال ثواب کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • مسلمان کی ایصال ثواب کے لیے شمشان بھومی جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایصال ثواب 0
  • مرحوم کے لئے سوا لاکھ کا ختم کرانا

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • غسل د ینے سے قبل میت کے پاس بیٹھ کرقرآن کریم کی تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • کیا زندہ لوگوں کیلئے بھی ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • انتقال کے تیسرے دن ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کرنااور کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • قبر کے پاس بیٹھ کر تلاوت کرنا -حفاظ کو مستقل تلاوت کے لیے مقرر کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصالِ ثواب کے اعمال

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • نفلی عبادات کا ثواب مرحومین کو بخشنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • انتقال کے بعد تین دن تک خیرات کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • مسلمان کا مشرک کے لیے ایصالِ ثواب کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • قبر پر ایصال ثواب کرنے والے کو مردے کا دیکھنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • مردے کا قبر میں ، عزیز و اقارب کے آنے کا منتظر رہنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • مرحومین کے لۓ ایصالِ ثواب کا حکم اور شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصال ثواب کرنے کا کوئی طریقہ مختص کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • قبرستان جا کر ، ایصالِ ثواب کے لیے سور ت پڑھنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • کیا بیک وقت کسی چیز کا ثواب تمام زندہ و مردہ مسلمانوں کو پہنچایا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصالِ ثواب کی نیت سے کھانا کھلانا زیادہ بہتر ہے یا مسجد ومدرسہ میں تعاون کرنا؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • ایصالِ ثواب کے لۓ اجتماعی قرآن خوانی اور اس پر اجرت یا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصالِ ثواب صرف مردوں کو کیا جا سکتا ہے یا زندہ لوگوں کو بھی؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • تدفین کے بعد سورۂ بقرہ کے اول آخر پڑھنے کی شرعی حیثیت-قرآن کریم کی تلاوت کیے بغیر صرف بوسہ لینا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • قبروں پر ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • میت کی مغفرت کے لئےدعا کا طریقہ - قبر میں اتارتے وقت اور مٹی ڈالتے وقت کی دعا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
Related Topics متعلقه موضوعات