نماز قصر

پرانے گھر میں نماز قصر کریں گے یا نہیں

فتوی نمبر :
29743
| تاریخ :
2016-11-21
عبادات / نماز / نماز قصر

پرانے گھر میں نماز قصر کریں گے یا نہیں

ہم چار سال پہلے ایبٹ آباد شفٹ ہوگئے ہیں بیٹے کی تعلیم کے لیے، کوہاٹ میں ہمارا اپنا گھر ہے ہم تین یا چار مہینے بعد پانچ، چھ دن کے لیے جاتے ہیں، تو وہاں قصر نماز پڑھیں یا نہیں؟ میرے شوہر مہینہ کے بیس دن وہاں ہوتے ہیں اور دس دن ہمارے ساتھ ایبٹ آباد میں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں جب سائلہ کے شوہر اپنے اہل وعیال کو محض تعلیمی مقاصد کی خاطر ایبٹ آباد لائے ہیں اور کوہاٹ کو کلی طور پر ترک کر کے ایبٹ آباد کو مستقل طور پر اپنا وطن بنانے کی نیت نہیں کی ہے،جیسا کہ سوال میں درج صورتحال سے بھی معلوم ہو رہا ہے تو اس صورت میں ایبٹ آباد اس کے لیے اور اس کے اہل وعیال کے لیے وطن اقامت ہے اور اقامت کی بناء پر پوری نماز پڑھنی ہوگی، جبکہ کوہاٹ وطن اصلی ہے اور وطن اصلی ہونے کی وجہ سے وہاں پر پورا خاندان مکمل نماز پڑھیں گے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی بدائع الصنائع: والوطن الأصلی ینتقص بمثلہ لا غیر وھو أن یتوطن الإنسان فی بلدۃ اخری وینقل الأھل إلیہا من بلدۃ فیخرج الاول من أن یکون وطنا أصلیاً لہ حتی لو دخل فیہ مسافراً لا تصیر صلوتہ أربعا اھ (۱/۴۹۸)
وفی الفتاوى الهندية: ويبطل الوطن الأصلي بالوطن الأصلي إذا انتقل عن الأول بأهله وأما إذا لم ينتقل بأهله ولكنه استحدث أهلا ببلدة أخرى فلا يبطل وطنه الأول ويتم فيهما ولا يبطل الوطن الأصلي بإنشاء السفر وبوطن الإقامة ووطن الإقامة يبطل بوطن الإقامة وبإنشاء السفر وبالوطن الأصلي.(1/ 142) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمدشعیب گل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 29743کی تصدیق کریں
0     1335
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وطن اقامت میں نماز کے حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • دوران سفر قصر پڑہتے وقت سنتوں کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • بحری جہاز پر ملازمت کے دوران نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • راستے میں نماز کیسے ادا کریں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • پاکستان ریلوے کا گارڈ مسافر ہے ؟ قصر کرے گا یا پوری نماز پڑھے گا ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • مسافر کا مقیم امام کی اقتداء میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • عورت اپنے میکے اور آدمی اپنے سسرال میں مسافر ہیں یا مقیم؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • جائے ملازمت پر ہفتہ واری قیام کی صورت قصرکریں یا اتمام؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 2
  • ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کرنے والا ڈرائیورنماز قصر کریگا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • نوے کلومیٹر دور آفس روزانہ جانا ہوتو نماز قصر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • مسافت اگر زیادہ ہو تو دوران ملازمت قصر نمازادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • ام ہانی نام کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 3
  • یمنیٰ اور فاطمہ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات

    یونیکوڈ   نماز قصر 4
  • حالت سفر میں نماز باجماعت اور قصر کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 2
  • پرانے گھر میں نماز قصر کریں گے یا نہیں

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کیاوطنِ اقامت کےلۓ پندرہ دن کا مکمل قیام ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کراچی سے حب چوکی جانے کی صورت میں نماز قصر پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • جائے ملازمت پر قصر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کیا تبلیغی حضرات دورانِ سفر مقیم نہیں بنتے؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • سولہ دن سے مکہ میں مقیم ہونے کی صورت میں منیٰ اور عرفات میں اتمام کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 1
  • نماز قصر کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • نمازِ قصر کی ایک صورت

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
Related Topics متعلقه موضوعات