احکام حج

مقروض شخص کو حج کروانا

فتوی نمبر :
30138
| تاریخ :
2017-02-06
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

مقروض شخص کو حج کروانا

اگر میرے اوپر قرضہ ہے اور مجھے کوئی حج کروا رہا ہے تو کیا میں حج کر سکتا ہوں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر حج کے اخراجات مکمل حوالہ کیے بغیر براہ راست کوئی دوسرا شخص سائل کو حج کروا رہا ہو تو بلاشبہ سائل کے حج پر جانے میں کوئی کراہت نہیں ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 30138کی تصدیق کریں
0     424
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات