ذکر دعاء اور درود

خواتین کیلئے اجتماعی دعا کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
30338
| تاریخ :
2017-03-14
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

خواتین کیلئے اجتماعی دعا کرنے کا حکم

ہمارے گھر میں مستورات کی تعلیم کا اہتمام ہوتا ہے، مگر باجی آخر میں اجتماعی دعا نہیں کرتی کہ ایسے دعا کرنے کا مستورات کو حکم نہیں ہے، انفرادی دعا کریں، کافی مستورات اس بات سے خائف ہو کر نہیں آرہی، مجھے قرآن کی رو سے معلوم کرنا ہے کہ کیا مستورات کا اجتماعی دعا کرنا منع ہے، اگر ہے تو کیوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عورتوں کا اجتماعی دعا کرنا منع اور ناجائز تو نہیں، اس لئے یہ کہنا کہ”حکم“نہیں، اگر اس سے مراد یہ ہو کہ تبلیغی بزرگوں کا حکم نہیں، پھر تو ٹھیک ہے، کیونکہ یہ کوئی ضروری نہیں اور انہوں نے کسی مصلحت سے منع کیا ہو تو اس میں شرعاً حرج بھی نہیں، جبکہ یہ کہنا کہ شرعی حکم نہیں یا نا جائز ہے، احکامِ شرعیہ سے ناواقفیت اور جہالت پر مبنی بات ہے، جس سے احترار لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما قال الله تعالٰى: {قَالَ قَدْ أُجِيبَتْ دَعْوَتُكُمَا فَاسْتَقِيمَا۔ الآیة} [يونس: 89]
وفي أحکام القرآن للجصاص: قوله تعالى: }قد أجيبت دعوتكما{ أضاف الدعاء إليهما، قال أبو العالية وعكرمة ومحمد بن كعب والربيع بن موسى: "كان موسى يدعو وهارون يؤمن فسماهما الله داعيين". وهذا يدل على أن آمين دعاء، وإذا ثبت أنه دعاء فإخفاؤه أفضل من الجهر به لقوله تعالى: }ادعوا ربكم تضرعا وخفیة{ ]الأعراف:٥٥[ آخر سورة يونس عليه السلام.(3/163)
وفي تفسير ابن كثير: فقال تعالى: قد أجيبت دعوتكما قال أبو العالية وأبو صالح وعكرمة ومحمد بن كعب القرظي والربيع بن أنس دعا موسى وأمن هارون أي قد أجبنا كما فیما سألتما من تدمير آل فرعون، وقد يحتج بهذه الآية من يقول: إن تأمين المأموم على قراءة الفاتحة ينزل منزلة قراءتها لأن موسى دعا وهارون أمن،اھ (4/253)
وفي الدر المختار: (هو دعاء واستغفار) ۔ اھ (2/ 184)
وفي الشامية: تحت (قوله هو دعاء) وذلك أن يدعو الإمام قائما مستقبل القبلة رافعا يديه، والناس قعود مستقبلين القبلة يؤمنون على دعائه ۔ اھ (2/ 184)
وفي الدر المختار: (وللحرة) ولو خنثى (جميع بدنها) حتى شعرها النازل فی الأصح (خلا الوجه والكفین) (إلی قوله) وصوتها على الراجح ۔ اھ (1/405)
وفي رد المحتار: تحت (قوله وصوتها) معطوف على المستثنى يعني أنه ليس بعورة ح (قوله على الراجح) عبارة البحر عن الحلية أنه الأشبه. وفي النهر وهو الذي ينبغي اعتماده. ومقابله ما فی النوازل: نغمة المرأة عورة، وتعلمها القرآن من المرأة أحب. قال - عليه الصلاة والسلام – "التسبيح للرجال، والتصفیق للنساء" فلا يحسن أن يسمعها الرجل. اهـ. وفي الكافی: ولا تلبي جهرا لأن صوتها عورة، ومشى عليه فی المحيط فی باب الاذان بحر. قال فی الفتح: وعلى هذا لو قيل إذا جهرت بالقراءة فی الصلاة فسدت كان متجها، ولهذا منعها - عليه الصلاة والسلام - من التسبيح بالصوت لإعلام الإمام بسهوه إلى التصفیق اهـ وأقره البرهان الحلبي فی شرح المنية الكبير، وكذا فی الإمداد؛ ثم نقل عن خط العلامة المقدسي: ذكر الإمام أبو العباس القرطبي فی كتابه فی السماع: ولا يظن من لا فطنة عنده أنا إذا قلنا صوت المرأة عورة أنا نريد بذلك كلامها، لأن ذلك ليس بصحيح، فإذا نجيز الكلام مع النساء للأجانب ومحاورتهن عند الحاجة إلى ذلك، ولا نجيز لهن رفع أصواتهن ولا تمطيطها ولا تليينها وتقطيعها لما فی ذلك من استمالة الرجال إليهن وتحريك الشهوات منهم، ومن هذا لم يجز أن تؤذن المرأة . اهـ. قلت: ويشير إلى هذا تعبير النوازل بالنغمة۔ اھ (1/ 406)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 30338کی تصدیق کریں
0     1188
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • پریشانی اور بدخوابی کا علاج

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات