نماز قصر

سفر میں دو نماز وں کو جمع کرنے کاحکم

فتوی نمبر :
33418
| تاریخ :
2018-03-12
عبادات / نماز / نماز قصر

سفر میں دو نماز وں کو جمع کرنے کاحکم

میں جدہ میں رہتا ہوں ,آفس کے کام سے اکثر مکہ (عرفات) جاتا ہوتا ہوں، کام کبھی جلدی ختم ہو جاتا ہے کبھی دیر سے , اس لئے میں ظہر کی نماز قصر اور اس کےساتھ عصر کی نماز بھی قصر پڑھ لیتا ہوں کہ جدہ واپسی میں رہ نہ جائے، لیکن اگر عصر کا وقت کبھی مل جائے تو کیا عصر دوبارہ پڑھنی ہوگی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ احناف کے ہاں ایامِ حج کے علاوہ کسی اور موقع پر دو نمازوں کو ایک وقت میں جمع کرنا جائز نہیں، لہذا اسائل پر لازم ہے کہ ظہر کی نماز اپنے وقت پر اور عصر کی نماز اپنے وقت پر ادا کرنے کا اہتمام کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الدر المختار: ولا جمع بين فرضين في وقت بعذر سفر ومطر خلافا للشافعي، وما رواه محمول على الجمع فعلا لا وقتا(فإن جمع فسد لو قدم) الفرض على وقته (وحرم لو عكس) أي أخره عنه وإن صح بطريق القضاء إلا لحاج بعرفة ومزدلفة كما سيجيء اھ(ج ۱ ص ۳۸۱)۔
وفي الشامية: تحت :( قوله فإن جمع إلخ) تفصيل أجمله أولا بقوله: ولا جمع الصادق بالفساد أو الحرمة فقط ط (قوله: إلا لحاج) استثناء من قوله ولا جمع ط. (قوله: بعرفة )بشرط الإحرام والسلطان أو نائبه والجماعة في الصلاتين، ولا يشترط كل ذلك في جمع المزدلفة ط. قلت: إلا الإحرام على أحد القولين فيه.اھـ(ج ۱ ص ۳۸۲)-
وفي بدائع الصنائع: (ومنها الوقت لأن الوقت كما هو سبب لوجوب الصلاة فهو شرط لأدائها، قال الله تعالى: {إن الصلاة كانت على المؤمنين كتابا موقوتا [النساء: 103] ، أي فرضا مؤقتا حتى لا يجوز أداء الفرض قبل وقته إلا صلاةالعصر يوم عرفة على ما يذكر اھ (ج ۱ ص (۱۲۱) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 33418کی تصدیق کریں
0     606
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وطن اقامت میں نماز کے حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • دوران سفر قصر پڑہتے وقت سنتوں کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • بحری جہاز پر ملازمت کے دوران نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • راستے میں نماز کیسے ادا کریں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • پاکستان ریلوے کا گارڈ مسافر ہے ؟ قصر کرے گا یا پوری نماز پڑھے گا ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • مسافر کا مقیم امام کی اقتداء میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • عورت اپنے میکے اور آدمی اپنے سسرال میں مسافر ہیں یا مقیم؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • جائے ملازمت پر ہفتہ واری قیام کی صورت قصرکریں یا اتمام؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 2
  • ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کرنے والا ڈرائیورنماز قصر کریگا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • نوے کلومیٹر دور آفس روزانہ جانا ہوتو نماز قصر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • مسافت اگر زیادہ ہو تو دوران ملازمت قصر نمازادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • ام ہانی نام کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 3
  • یمنیٰ اور فاطمہ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات

    یونیکوڈ   نماز قصر 4
  • حالت سفر میں نماز باجماعت اور قصر کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 2
  • پرانے گھر میں نماز قصر کریں گے یا نہیں

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کیاوطنِ اقامت کےلۓ پندرہ دن کا مکمل قیام ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کراچی سے حب چوکی جانے کی صورت میں نماز قصر پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • جائے ملازمت پر قصر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کیا تبلیغی حضرات دورانِ سفر مقیم نہیں بنتے؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • سولہ دن سے مکہ میں مقیم ہونے کی صورت میں منیٰ اور عرفات میں اتمام کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 1
  • نماز قصر کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • دورانِ سفر سنن ونوافل کا حکم- سفرِ شرعی کے دوران ،فرائض میں قصداً اتمام کرنا

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
Related Topics متعلقه موضوعات