احوال قبر

حضور علیہ السلام سے متعلق عام انسانوں سے بڑھ کر دیکھنے یا سننے کا عقیدہ رکھنا

فتوی نمبر :
34180
| تاریخ :
2020-10-26
عقائد / قیامت و آخرت / احوال قبر

حضور علیہ السلام سے متعلق عام انسانوں سے بڑھ کر دیکھنے یا سننے کا عقیدہ رکھنا

سوال : کیا فرماتے ہیں علماء اس بارے میں کہ ایک شخص کہتا ہے ’’میرا یہ عقیدہ ہے کہ نبی عام انسانوں کی طرح دیکھتے اور سنتے ہیں، البتہ الله بطور معجزہ کچھ اضافي دکھا دے یا سنادے تو انکار نہیں، مگر اس کا ثبوت ہونا چاہیے،یہ عبارت کہاں تک درست ہے اور اس کے کہنے والے پر کیا حکم ہو گا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نبی کریمﷺ بھی انسان کامل اور افضل البشر ہیں اور انسان ہونے کے ناطے فی نفسہ آپ ﷺبھی دیکھنے اور سننے کی صفت رکھتے تھے۔ جیسے دوسرےانسان رکھتے ہیں، مگر آپ ﷺ عام انسانوں سے بڑھ کر ایک نبی ہونے کی حیثیت سے عام انسانوں سے بدرجہا بڑامقام رکھتے تھے ، اس لیے آپ ﷺکی تمام صلاحیتیں عام انسانوں سے بڑھ کر تھیں، اور عام انسانوں کے ساتھ محض ظاہری مشابہت تھی ، لہٰذا خالی الذھن ہو کر اس ظاہری مشابہت کی بناء پر اگر سوال میںمذکورجملے استعمال کیے جائیں تو اس میں حرج نہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالیٰ: قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُم ۔ ‘‘ (السجدۃ:۶)۔
وقال تعالی: قَالُوا مَا أَنْتُمْ إِلَّا بَشَرٌ مِثْلُنَا۔ ‘‘ (یس:۱۵) واللہ أعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سراج احمد فضل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 34180کی تصدیق کریں
0     993
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عقیدہ حیات النبی ، کیا نبی اکرم ﷺ روضہ مبارک میں زندہ ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   احوال قبر 0
  • قبر میں حضورؑ کی شبیہ آتی ہے یا فقط سوال ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • قبر - برزخ میں جسمِ خاکی اور روح کے درمیان تعلق کی نوعیت

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • مردوں کا زندہ لوگوں کی آواز سننا - سلام کا جواب دینا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • روزہ میں انجیکشن یا ڈرپ لگوانا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • عذابِ قبر اور منکر نکیر کا سوال کرنا برحق ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • اگر عورت قبر پر جائے تو کیا وہ مردوں کو بغیر کپڑوں کے نظر آتی ہے؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • آپ علیہ السلام سے متعلق قبر مبارک میں دنیاوی حیات جیسی حیات کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • جزاء وسزا کا فیصلہ قیامت کے دن ہوگا تو پھر عذابِ قبر کیوں؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • میری بیٹی مرد حضرات کی طرح رمضان میں تراویح سناسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • زندگی میں قبر کے لیے جگہ خریدنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • قبر پر جاکر تین مرتبہ ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • حضور علیہ السلام سے متعلق عام انسانوں سے بڑھ کر دیکھنے یا سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • شیخ عمر بکری کا نظریہ اور عقیدۂ عذابِ قبر

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • عذابِ قبر کا اثبات اور عالمِ برزخ سے مراد

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • منکرین عذابِ قبر سے متعلق شرعی نقطہ نظر

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • کسی بزرگ کا انتقال کے بعد لوگوں کے پکارنے پر ان کی مدد کےلۓ حاضر ہونا-اور اس کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • مزاروں کے پاس سے گزرتے ہوئے انھیں جھک کر سلام کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • کیا رمضان میں انتقال کرنے والا شخص عذابِ قبر سے محفوظ رہے گا؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
Related Topics متعلقه موضوعات