احوال قبر

مزاروں کے پاس سے گزرتے ہوئے انھیں جھک کر سلام کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
5455
| تاریخ :
عقائد / قیامت و آخرت / احوال قبر

مزاروں کے پاس سے گزرتے ہوئے انھیں جھک کر سلام کرنے کا حکم

محترم جناب مفتی صاحب! میرا آفس کلفٹن میں ہے اور میرے راستے میں دو مزار پڑتے ہیں،اکثر میں نے کچھ لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ مزار کے پاس سے گزرتے ہوئے مزار کی طرف سلام کے انداز میں اپنے ہاتھ سے سلام کرتے ہیں جیسے صاحب مزار کو سلام کر رہے ہوں،میرا سوال یہ ہے کہ آیا یہ شرعی طریقہ ہے سلام کا؟ تفصیلی جواب کا متمنی۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مردوں کو سلام کرنے کا مذکور طریقہ شرعاً درست نہیں،البتہ اہل مقابر کو سلام کرنے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ جب قبرستان سے گزرے تو " السلام علیکم دار قوم مؤمنین و انا انشاء اللہ بکم لاحقون و نسال اللہ لنا و لکم العافیہ" پڑھے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) : ومن آدابها أن يسلم بلفظ: السلام عليكم على الصحيح، لا عليكم السلام فإنه ورد: «السلام عليكم دار قوم مؤمنين، وإنا - إن شاء الله - بكم لاحقون، ونسأل الله لنا ولكم العافية» اھ (2/ 242)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبید اللہ اسحاق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 5455کی تصدیق کریں
0     1045
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عقیدہ حیات النبی ، کیا نبی اکرم ﷺ روضہ مبارک میں زندہ ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   احوال قبر 0
  • قبر میں حضورؑ کی شبیہ آتی ہے یا فقط سوال ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • قبر - برزخ میں جسمِ خاکی اور روح کے درمیان تعلق کی نوعیت

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • مردوں کا زندہ لوگوں کی آواز سننا - سلام کا جواب دینا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • روزہ میں انجیکشن یا ڈرپ لگوانا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • عذابِ قبر اور منکر نکیر کا سوال کرنا برحق ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • اگر عورت قبر پر جائے تو کیا وہ مردوں کو بغیر کپڑوں کے نظر آتی ہے؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • آپ علیہ السلام سے متعلق قبر مبارک میں دنیاوی حیات جیسی حیات کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • جزاء وسزا کا فیصلہ قیامت کے دن ہوگا تو پھر عذابِ قبر کیوں؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • میری بیٹی مرد حضرات کی طرح رمضان میں تراویح سناسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • زندگی میں قبر کے لیے جگہ خریدنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • حضور علیہ السلام سے متعلق عام انسانوں سے بڑھ کر دیکھنے یا سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • قبر پر جاکر تین مرتبہ ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • شیخ عمر بکری کا نظریہ اور عقیدۂ عذابِ قبر

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • عذابِ قبر کا اثبات اور عالمِ برزخ سے مراد

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • منکرین عذابِ قبر سے متعلق شرعی نقطہ نظر

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • کسی بزرگ کا انتقال کے بعد لوگوں کے پکارنے پر ان کی مدد کےلۓ حاضر ہونا-اور اس کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • مزاروں کے پاس سے گزرتے ہوئے انھیں جھک کر سلام کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • کیا انبیاءؑ کی اپنی قبور میں حیات ، حیات ِدنیوی ہے؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • کیا رمضان میں انتقال کرنے والا شخص عذابِ قبر سے محفوظ رہے گا؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
Related Topics متعلقه موضوعات