رُکی ہوئی گاڑی میں بیٹھے اگلی سیٹ کے پچھلی سائڈ پر سجدہ کرتے ہوئے نماز ہو جاتی ہے؟
واضح ہو کہ فرض نماز کے لیے قیام کرنا چونکہ فرض ہے، اس لیے بلاعذر رکی ہوئی گاڑی میں بھی بیٹھ کر فرض نماز پڑھنا جائز نہیں، البتہ اگر نوافل پڑھے جائیں تو اس کی اجازت ہے۔
دورانِ نماز قرأت میں کوئی ایسی غلطی سرزد ہوجائے جس سے معنی بالکل بگڑ جائے تو نماز فاسد ہوجائے گی؟
یونیکوڈ مفسدات نماز 0