رسومات شادی بیاہ

مسجد میں شادی کی ڈولی رکھنا اور کرائے پر دینا

فتوی نمبر :
36195
| تاریخ :
2019-07-15
معاملات / احکام نکاح / رسومات شادی بیاہ

مسجد میں شادی کی ڈولی رکھنا اور کرائے پر دینا

ہماری مسجد میں ایک ڈولی رکھی ہوئی ہے (جس میں شادی کے دن عورت بیٹھ کر اپنے شوہر کے گھر جاتی ہے اور جب وہ عورت بیٹھ جاتی ہے تو دو بندے اسے اٹھاتے ہیں) مسجد کی انتظامیہ ڈولی کے ۵۰۰ روپے لیتی ہے جو شادی کے دن ڈولی لے جاتا ہے، کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ہندوؤں کی رسم ہے اس لئے مسجد کے کھاتے میں ڈولی نہیں ہونی چاہئے، کیا ہمیں ڈولی رکھنی چاہئے؟ کیا ڈولی کی رقم مسجد میں خرچ کی جاسکتی ہے؟ جواب دیکر مشکور فرمائیں۔ جزاک اللہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ ڈولی (پالکی) کو کرایہ پر دیکر اس کی اجرت مسجد کی ضروریات میں صرف کرنا جائز ہے، اس کو خالص ہندوانہ رسم قرار دینا درست نہیں کیونکہ ازواجِ مطہرات کیلئے شادی کے علاوہ بعض دیگر مواقع پر پالکی کا استعمال ثابت ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار: (ولو قف العقار ببقرہ وأکرتہ) (إلی قولہ) (ویبدأ من غلتہ بعمارتہ) ثم ما ھو أقرب لعمارتہ کإمام مسجد ومدرس مدرسۃ یعطون بقدر کفایتھم ثم السراج والبساط اھـ وفی الشامیۃ تحت (قولہ: ویبدأ من غلتہ بعمارتہ) أی قبل الصرف إلی المستحقین۔ اھـ (ج٤، ص٣٤٤) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 36195کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شادی کے موقع پر رخصتی کے وقت دلہن کے سر پر قرآن کا سایہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   رسومات شادی بیاہ 1
  • لڑکی کی پاکیزگی معلوم کرنے کیلئے شادی کی رات کپڑا دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   رسومات شادی بیاہ 0
  • مسجد میں شادی کی ڈولی رکھنا اور کرائے پر دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   رسومات شادی بیاہ 0
  • دولہا کے سر سہرا باندھنا اور سونے کی انگوٹھی پہنانا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • رشتہ داروں کی ناراضگی کے خوف سے غیر شرعی تقریبات میں شرکت کرنا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 1
  • طے شدہ مہر کے علاوہ لڑکی والوں کا رقم لینا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • رخصتی کے وقت لڑکی کے سر پر قرآن کا سایہ کرنا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی کے موقع کی مختلف رسومات کا حکم

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • کیا سب رشتہ داروں کو شادی میں بلانا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی پر بیوی کو ملنے والا سونا کس کی ملکیت ہے؟

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • ویزہ کے حصول کیلئے جعلی رخصتی کروانا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • رخصتی کےوقت دلہن کے سر پر قرآن رکھنا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی کے ضروری مسائل جاننے کے لئے مختلف کتب کے نام

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی بیاہ کے متعلق کتب کے نام

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی میں بیوی کی تصویر اپنے موبائل کی حدتک لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • تقریبِ نکاح کے بعد کھجور کھلانا اور مبارک باد دینا سنت سے ثابت ہے ؟

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی کے موقع پر سہرا بندی کی رسم کا حکم

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی کے موقع پر پیسے پھینکنے اور ان کے استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • رضاعی بہن سے نکاح کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انگلش   رسومات شادی بیاہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات