السلام علیکم ! نقد دس لاکھ کی گاڑی 6 مہینے کے ٹائم پر 16 لاکھ پر دینا جائز ہے یا نا جائز ؟
نقد میں دس لاکھ کی گاڑی کو ادھار میں سولہ لاکھ میں فروخت کرنا جائز ہے، بشر طیکہ مجلس عقد میں قیمت حتمی طور پر طے کر لی جائے ، اور بعد میں قیمت کی ادائیگی میں تاخیر کی وجہ سے بطور جرمانہ وغیرہ اضافی رقم وصول نہ کی جائے ورنہ یہ معاملہ جائز نہیں ہوگا۔
وفى شرح المجلة: البيع مع تأجيل الثمن وتقسيطه صحيح، (الى قوله) يلزم ان تكون المدة معلومة فى البيع بالتأجيل والتقسيط اھ (۱/ ۱۲۵)
قرض کی مدت پوری ہونے پر, قرضخواہ کا مقروض کے کاروبار میں, خود کو شریک سمجھ کر نفع کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ قرض 0