میرا سوال یہ ہے کہ میں تعلیم کے حوالے سے گھر سے ۳۰۰ یا ۴۰۰ کلومیٹر دور رہتا ہوں، کبھی کبھار گھر کا چکر لگتا ہے، ہفتہ یا دس دن کے لیے ، تو اس صورت میں مجھے اپنے گھر میں سفری نماز کا اہتمام کرنا ہوگا یا پوری ادا کرنی ہوگی؟ اس کا جواب عنایت فرمائیں۔
مذکور صورت میں سائل کو اپنے گھر آکر پوری نماز ادا کرنی ہوگی۔
ففی الفتاوى الهندية: ويبطل الوطن الأصلي بالوطن الأصلي إذا انتقل عن الأول بأهله وأما إذا لم ينتقل بأهله ولكنه استحدث أهلا ببلدة أخرى فلا يبطل وطنه الأول ويتم فيهما ولا يبطل الوطن الأصلي بإنشاء السفر وبوطن الإقامة ووطن الإقامة يبطل بوطن الإقامة وبإنشاء السفر وبالوطن الأصلي، هكذا في التبيين اھ(1/ 142) واللہ أعلم
جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ
یونیکوڈ نماز قصر 0سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود
یونیکوڈ نماز قصر 0تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات
یونیکوڈ نماز قصر 4