ہم نے اپنے بیٹے کا نام محمد اریب رکھا تھا، مگر وہ نام لوگ غلط پکار رہے تھے ، ایک عالم مولانا محب اللہ قاسم کے کہنے پر تبدیل کر دیا، ہم محمد نام نہیں چھوڑ نا چاہ رہے تھے ، اس لیے محمد ہادی نام رکھ دیا، سوال یہ ہے کہ محمد ہادی نام رکھنا ٹھیک ہے یا نہیں ؟
جی ہاں ! بچے کا نام محمد ہادی رکھنا بلا شبہ جائز اور درست ہے۔ واللہ اعلم بالصواب