ذکر دعاء اور درود

”حاجی عبد الوہاب صاحب“سے منسوب درود شریف پڑھنے کی فضیلت

فتوی نمبر :
43527
| تاریخ :
2021-01-21
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

”حاجی عبد الوہاب صاحب“سے منسوب درود شریف پڑھنے کی فضیلت

سوال یہ ہے کہ کیا کسی عالم نے ”مولانا حاجی عبد الوہاب صاحب“ کے حوالے سے بتایا کہ وہ یہ درود شریف پڑھنے کی فضیلت بتلاتے ہیں ”صلی اللہ سبحانه وبحمدہ علی محمد عبده ورسوله النبی الامی وآله وبارک وسلم کما ھو“کہ یہ وظیفہ نماز کے بعد جو”سات مرتبہ“ پڑھے تو اللہ اس کو ہر چیز پر غالب رکھے گا۔
دوسرا درود شریف یہ ہے کہ”صلی اللہ علی سید نا محمد واله وسلم“ جو روزانہ ”500“پانچ سو مرتبہ پڑھے
تو اس کو کوئی پریشانی نہیں ہو گی۔
سوال یہ ہے کہ کیا ان مذکورہ بالا درود شریف کا کوئی ثبوت ہے یانہیں؟ اور ان دونوں درود شریف کا پڑھنا کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ درود شریف کے الفاظ کا کسی حدیث سے ثابت ہونا شرعاً کوئی لازم نہیں، بلکہ اس کے الفاظ اور معنی کے اعتبار سےدرست ہونا کافی ہے ، اگر چہ افضل یہ ہے کہ درود شریف وہ زیادہ مؤثر ہیں جو احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہوں، اس لئے سوال میں مذکور درود شریف کے بعینہ یہی الفاظ اور اس کی کسی مذکور فضیلت اگرچہ حدیث کی کسی معتبر کتاب میں تو نہیں ملی، مگر الفاظ اور معنی کے اعتبار سے دونوں درست ہیں، اور”حاجی عبد الوہاب صاحب“ کے حوالے سے مذکور دونوں درود شریف کی جو فضیلت بیان ہوئی ہے،ممکن ہے وہ موصوف کے تجربہ کا نتیجہ ہو ، اس لئے مذکور دونوں درود شریف کے پڑھنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 43527کی تصدیق کریں
1     1463
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • پریشانی اور بدخوابی کا علاج

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات